20/09/2026
📝 آج کے MDCAT ٹیسٹ کے بارے میں بتائیں!
آج کا MDCAT ٹیسٹ آپ کا کیسا رہا؟
ٹیسٹ آسان تھا، مشکل تھا یا درمیانے درجے کا؟ 🤔
کیا سوالات توقع کے مطابق تھے یا کچھ سوالات مشکل لگے؟
تمام طلبہ اپنی رائے کمنٹ میں لازمی شیئر کریں۔ 👇💬
© Imtiaz Digital Network