صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ، تحصیل تنگی کے علاقہ زیم میں پولیس چوکی کے نئے انچارج اے ایس آئی صیاد خان کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
صیاد خان ایک فرض شناس، دیانت دار اور تجربہ کار پولیس افسر سمجھے جاتے ہیں۔ عوام کو توقع ہے کہ ان کی تعیناتی سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی، اور جرائم کے خلاف کارروائی مؤثر انداز میں کی جائے گی۔
عوام علاقہ نے نئے انچارج کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوامی مسائل کے حل اور امن قائم رکھنے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔
30/07/2025
29/07/2025
پاکستان تحریک انصاف تحصیل تنگی میں ورکرز کنونشن کے موقع پر
Be the first to know and let us send you an email when Waseem Ullah Ziam Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.