Al-Hussein Online Quran Academy

Al-Hussein Online Quran Academy Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Al-Hussein Online Quran Academy, Democratic Republic of the.

اسلام علیکم 🌹
الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید! 🌹
فرمانِ نبوی ﷺ: "تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور گھر بیٹھے قرآن کی روشنی سے فیض یاب ہوں! 🌹
حافظ تصورحسین رضوی
03296510578

10/07/2025

علامہ پیر اجمل رضا قادری صاحب

27/06/2025

*مانانوالہ کے لوگوں کے لیے خوشخبری!*
اب آپ اپنے بچوں کو فزیکل یا آن لائن قرآن مجید کی تعلیم دلوا سکتے ہیں۔
رابطہ: الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی
03296510578 📞

یہ پیغام مانانوالہ کے والدین کے لیے خوشخبری ہے جو اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن پڑھانا چاہتے ہیں۔  ہوم ٹیوشن کے لیے اس نمب...
27/06/2025

یہ پیغام مانانوالہ کے والدین کے لیے خوشخبری ہے جو اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قرآن پڑھانا چاہتے ہیں۔
ہوم ٹیوشن کے لیے اس نمبر 03296510578 پر رابطہ کریں۔

الحسین آنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید جو قاری صاحبان مل کر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں رابطہ کریں 03296510578
27/06/2025

الحسین آنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
جو قاری صاحبان مل کر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں رابطہ کریں
03296510578

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
25/06/2025

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔_____
آمین یارب العالمین
ابھی رابطہ کریں
اور گھر بیٹھے قرآن کریم کی تعلیم سے آراستہ ہوں وہ بھی صرف 1500ماہانہ فیس میں تو ابھی رابطہ کریں
03296510578

الحسین ان لائن اکیڈمی میں اپنے بچوں کو پڑھانا شروع کریں
24/06/2025

الحسین ان لائن اکیڈمی میں اپنے بچوں کو پڑھانا شروع کریں

الحسین اونلائن قرآن اکیڈمی* میں مختلف قرآنی کورسز دستیاب ہیں:1. ناظرہ قرآن: 5 ماہ  2. تلاوت قرآن: 4 ماہ  3. حفظ قرآن: 12...
23/06/2025

الحسین اونلائن قرآن اکیڈمی*
میں مختلف قرآنی کورسز دستیاب ہیں:

1. ناظرہ قرآن: 5 ماہ
2. تلاوت قرآن: 4 ماہ
3. حفظ قرآن: 12 ماہ
4. مدنی قاعدہ: 1 ماہ

عمر کی کوئی حد نہیں، 5 سے 55 سال تک کے افراد داخلہ لے سکتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں، ان شاء اللہ تجوید کے ساتھ تعلیم دی جائے گی۔

جزاک اللہ خیراً۔

*الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے حفاظ کرام کے لیے خصوصی پیشکش!*اب قرآن پاک حفظ کرنا اور اپنی منزل مضبوط کرنا پہلے ...
22/06/2025

*الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی کی جانب سے حفاظ کرام کے لیے خصوصی پیشکش!*

اب قرآن پاک حفظ کرنا اور اپنی منزل مضبوط کرنا پہلے سے بھی آسان۔ ہمارے ماہر اساتذہ آپ کو گھر بیٹھے، آن لائن کلاسز کے ذریعے مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
صرف ماہانہ 1000 روپے کے ہدیہ پر، اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں اور اپنی دینی تعلیم کو جاری رکھیں۔
ہماری اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے الگ الگ کورسز، بہترین نگرانی اور انفرادی توجہ دی جاتی ہے۔

*آئیں! قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں، اپنی زندگی اور آخرت کو روشن بنائیں۔*

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کی روشنی سے منور فرمائے اور اسے ہماری بخشش کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

رابطہ:
حافظ تصور حسین رضوی
03296510578

*قرآن سے محبت، کامیاب زندگی کی ضمانت!* 🌟

اللّٰہ ہمیں قرآن کی سمجھ عطا فرمائے اور اسے اپنی زندگیوں میں عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🙏

17/06/2025

اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دلوانے کے لیے رابطہ کریں

قرآن مجید سے رشتہ مضبوط کریںتجوید سے قرآن مجید پڑھنا سیکھیں اپنے بچوں کوبھی تجوید سے قرآن کریم پڑھنا لازمی سکھائیں تفسیر...
15/06/2025

قرآن مجید سے رشتہ مضبوط کریں
تجوید سے قرآن مجید پڑھنا سیکھیں
اپنے بچوں کوبھی تجوید سے قرآن کریم پڑھنا لازمی سکھائیں
تفسیر یا تجوید سے قرآن کریم سیکھنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
03296510578

*اکیڈمی کا نام: الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی*  *مدرس کا نام: حافظ تصور حسین رضوی*  *آن لائن قرآن ٹیچر*  *کلاس ٹائم: 30 منٹ...
15/06/2025

*اکیڈمی کا نام: الحسین آن لائن قرآن اکیڈمی*
*مدرس کا نام: حافظ تصور حسین رضوی*
*آن لائن قرآن ٹیچر*
*کلاس ٹائم: 30 منٹ*
*فیس: 2000 روپے*
*ہفتے میں 6 دن کلاس، اتوار کی چھٹی*
*بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے کلاسز*
*رابطہ نمبر: 03296510578*

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Al-Hussein Online Quran Academy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager