24/07/2026
کیا ہمارا تعلیمی نظام ایسا بچہ پیدا کرنے کے قابل ہے؟ کیا ہماری ایسٹبلشمنٹ ایسا بچہ برداشت کرسکتا ہے؟ کیا ہمارا نظام ہمارے طلباء کی بنیاد اس طرح کی تاریخی مواد پر استوار کرتا ہے؟ ہمارا تعلیمی نظام ایک کنٹرول ذہنی ماحول پیدا کرتا ہے، جو خوف اور اوہام پر مبنی ہوتا ہے۔ جہاں سچ اور جھوٹ، صحیح اور غلط پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں