20/08/2026
خوبصورت لمحے ♥️♥️
زندگی کی اصل خوشی انہی چھوٹے چھوٹے لمحوں میں ہوتی ہے، جب اپنے ساتھ ہوں اور دل مطمئن ہو آج اپنوں کے ساتھ گزارا ہوا یہ خوبصورت وقت ہمیشہ یاد رہے گا
اللہ ہمارے رشتوں میں ہمیشہ محبت اور خوشیاں قائم رکھے۔ آمین