Pyara Madina

Pyara Madina

04/12/2023

Surah Al Qiyamah Beautiful Recitation ✨

Subhanallahاللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَا...
31/10/2023

Subhanallah

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Today's Best Photo ❤
28/10/2023

Today's Best Photo ❤

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
11/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


11/10/2023

*‏(وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ)*
لیا جب سے میں نے یہ نامِ محمد ﷺ
‏بڑا لطف آیا سویرے سویرے🤍
‏اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
‏یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
*💕صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم💕*

29/08/2023

Big shout out to those who’ve recently engaged with me!

Heart's Robber, Тшїисє Јєяяү, Hania Ali, Nirmal Batool, Jawad Mousa, Muhammad Shahzad

بیشک ❤️
20/08/2023

بیشک ❤️

❤️
20/08/2023

❤️

19/08/2023

اس دنیا میں سب سے زیادہ ظالم آپ کا محبوب ترین انسان ہوتا ہے ۔۔
جس کے ہاتھ میں آپ کی محبت کی لگام ہوتی ہے۔۔۔ وہ جیسے چاہے آپ کو چلا سکتا ہے۔۔
کبھی اتنا ہمدرد کہ اپنی پلکوں سے آپ کے سارے درد چن کر آپ کو محبت کی آغوش میں لینے والا""
جیسے ہمارے ہر درد کا مرہم صرف وہی ہے۔۔
اور کبھی ظلم کی انتہاء کر دینے والا ظالم""
جس کے آگے روتے رہو ، چلاتے رہو ، حتیٰ کہ مر کے بھی دکھا دو پھر بھی نہ ترس کھانے والا ۔۔۔کوئی اور نہیں آپ کا محبوب ترین انسان ہی ہوتا ہے۔۔۔
جو آپ کی نفسیات کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے
Jawad❤️

19/08/2023

انتساب !
اُس محبوب کے نام جس نے محبت کا نقصان کیا عاشقی کا نقصان کیا !

اب تُم کہیں بھی کہیں بھی رہو! کسی کو بھی میسر رہو ! زندہ ہو یا نہیں بھی ! میرے لیے تو مر چکے !

کہ میری جان ، میری جان کا نقصان اب تکمیل پا چُکا !.

اب پٹیاں اتر چُکی ہیں مگر رقص جاری ہے !.

🍁

18/08/2023

Last stage of Depression
پچھلے بتیس گھنٹوں سے
سینے میں وقفے وقفے سے
اک دکھ کے درد کی ٹیس اٹھ رہی ہے
جسکی لہر پوری روح میں
سرائیت کرتی محسوس ہورہی ہے
درد کو کنٹرول کرنے کے لیے
ہاتھ سے کئ بار دل کو سہلایا ہے
آیت الکرسی کا ورد کیا ہے
یہ درد کم ہونے لگتا ہے تو
اچانک سے سر میں درد اٹھتا ہے
ہاتھ دل سے ہٹ کر سر کو پکڑتا ہے
دل آنکھوں کے دریا میں ڈوب رہا ہے
اور دماغ میں
غم کا بوجھ اتنا ہو چکا ہے کہ
یہ کوئ کندھا ڈھونڈھ رہا ہے
جس پر کچھ دیر سر رکھ کر
بوجھ ہلکا کیا جا سکے
لیکن ... کوئ نہیں ہے
کوئ ایک بھی نہیں ہے جس سے
سہارا لیا جاۓ...
تنہائ کا احساس
عجیب کیفیت پیدا کر رہا ہے
بے چینی، بے قراری،بے بسی مل کر
صبر و ہمت کا گلا گھونٹ رہے ہیں
اور میں اپنے ہاتھوں سے
کبھی دل، کبھی سر اور کبھی چیخوں کو
سنبھالنے کی ناکام کوشش میں ہوں
اظطراب کی اس حالت میں
ہر گزرتا پل یہ احساس دلا رہا ہے کہ
دل اور دماغ کام کرنا چھوڑ دیں تو
موت آہستہ آہستہ
اپنا کام کرنا شروع کر دیتی ہے۔۔۔

18/08/2023

سنو اے بے حس...!!
آج وہ پہلا جمعہ ہے، جب میں نے تمہیں نہیں مانگا اور اللہ سے کہا اس کی محبت میرے دل سے نکال دے!!

18/08/2023

اور یہ دنیا تو ایسی ہی ہے۔۔۔ یہاں تکلیف صرف اُس کی ہے جس نے واویلا مچایا ہے اور جو مضبوط ہے اُسے دراصل تکلیف ہی نہیں ہے۔ یہاں درد آنکھ سے بہتے ہوئے آنسو میں دکھتا ہے اور وہ جو انسانوں کے سامنے رونا پسند نہیں کرتا اُسکا درد، درد نہیں کہلاتا۔۔۔۔ اُسے پھر مرنا پڑتا ہے یہ ثابت کرنے کے لئے کہ وہ بھی تکلیف میں تھا

🥀

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Pyara Madina publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager