Shareef zada

Shareef zada A simple guy who loves to travel and capture moments I live.With the source of Facebook i am going to show you places you might have never seen before
(5)

میرے والد صاحب دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایڈمٹ ہیں تمام دوستوں ...
05/08/2025

میرے والد صاحب دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایڈمٹ ہیں تمام دوستوں سے دعاؤں کی اپیل

❤️
29/07/2025

❤️

28/07/2025

سندھو کی واپسی

سوہنڑاں سندھو اپنڑی زمین واپس گھندیے ہووے
28/07/2025

سوہنڑاں سندھو اپنڑی زمین واپس گھندیے ہووے

روجھان شہر کے نزدیک سندھو دریا میں پانی کا لیول چیک کرنے  کا پیمانہ جس پر تاریخی ہائی فلڈ لیول جو کہ 2010 میں ریکارڈ کیا...
27/07/2025

روجھان شہر کے نزدیک سندھو دریا میں پانی کا لیول چیک کرنے کا پیمانہ جس پر تاریخی ہائی فلڈ لیول جو کہ 2010 میں ریکارڈ کیا گیا درج ہے

علی پور انار کا زوال ایک وقت تھا کہ ہندوستان بھر میں علی پوری سفید انار بہت  مشہور  تھا۔ حتٰی کہ اسکی مٹھاس کے چرچے برطا...
26/07/2025

علی پور انار کا زوال
ایک وقت تھا کہ ہندوستان بھر میں علی پوری سفید انار بہت
مشہور تھا۔ حتٰی کہ اسکی مٹھاس کے چرچے برطانیہ تک پھیلے ہوئے تھے (بمطابق ڈسٹرکٹ گزٹیئر آف مظفرگڑھ)۔انیس سو اکانوے تک علی پور میں انار کے باغبان خوشحال رہے۔ انار کا پھل بیماریوں سے قدرتی طور پر محفوظ رہتا جبکہ باغ میں گندم اور چارہ وغیرہ بھی کاشت کیا جاتا تو ان فصلوں میں ڈالی جانی والی کھاد ہی انار کے پودوں کے لیے کافی سمجھی جاتی۔ انیس سو بانوے کے سیلاب کے بعد علی پور میں انار کے باغات مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے جن میں سب سے بڑی بیماری پھل پر کالے نشان کا پڑ جانا تھا۔بہت سے لوگوں نے انار کے پھل کی بیماریوں کی آنکھ مچولی سے تنگ آ کر انار کے باغات ختم کر دئیے جبکہ کچھ شوقین یا محنتی لوگ انار کے نئے باغات لگا بھی رہے ہیں۔ ابھی تک انار کی بیماریوں کا کوئی مستقل علاج سننے میں نہیں آیا البتہ کچھ احتیاطی تدابیر کے ذریعے اب بھی علی پوری انار کے کچھ باغبان اس سے بہترین آمدن حاصل کر رہے ہیں ۔علی پوری سفید انار کی تین اقسام ہیں, چٹا کاغذی, کالے ہار اور سندورا۔ سندورا ورائٹی سب سے اگیتی قسم ہے۔ اس کا پھل جون کے آخری ہفتے تک بہترین سائز بنا لیتا ہے۔چٹا کاغذی اور کالے ہار ورائٹی کا انار اگست میں تیار ہوتا ہے اور ستمبر تک رہتا ہے۔علی پوری انار کے باغات علی پور کے علاوہ صرف الہ آباد لیاقت پور ضلع رحیم یار خان میں پھیلے ہوئے ہیں

Indus water Near Rojhan
25/07/2025

Indus water Near Rojhan

25/07/2025
کاشو ماڑی کوہ سلیمان میں موجود ایک آبشار
22/07/2025

کاشو ماڑی کوہ سلیمان میں موجود ایک آبشار

ماڑی کوہ سلیمان تحصیل جامپور ضلع راجن پور
22/07/2025

ماڑی کوہ سلیمان تحصیل جامپور ضلع راجن پور

Adresse

Route De Ferney 169
Geneva
1218

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Shareef zada erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie