Cricket ki Duniya

Cricket ki Duniya کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس اور براہِ راست میچ کووریج کے لیے (Cricket ki Duniya)پیج کو لائیک،فالو کریں.

سمید لیفٹی فرام رنگو تاجک ❣️💯✌️بابر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں بریار کی سرزمین پر الخلیج سٹارز رنگو تاجک کی نمائندگی کرتے ہو...
16/05/2025

سمید لیفٹی فرام رنگو تاجک ❣️💯✌️
بابر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں بریار کی سرزمین پر الخلیج سٹارز رنگو تاجک کی نمائندگی کرتے ہوئے سات چھکے لگائے 50 پلس رنز کی اننگز کھیلی ویل ڈن سمید لیفٹی یو بیوٹی

مبشر ایم کے جو نام ہے اعتماد کا ❣️🔥💯بابر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں بریار کی سرزمین پر الخلیج سٹارز رنگوتاجک کی نمائندگی کرت...
16/05/2025

مبشر ایم کے جو نام ہے اعتماد کا ❣️🔥💯
بابر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں بریار کی سرزمین پر الخلیج سٹارز رنگوتاجک کی نمائندگی کرتے ہوئے نو چھکے لگا کر 70 پلس رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ویل ڈن مبشر MK 🏏🏆✌️🤲

چیمپیئن چیمپیئن شیروانی سپورٹس کراچی چیمپیئن گجر پریمیئر لیگ کمالیہ میں شیروانی سپورٹس کراچی کی ٹیم نے میدان مار لیا ہے ...
12/05/2025

چیمپیئن چیمپیئن شیروانی سپورٹس کراچی چیمپیئن
گجر پریمیئر لیگ کمالیہ میں شیروانی سپورٹس کراچی کی ٹیم نے میدان مار لیا ہے
پورے پنجاب کی طرف سے آل پاکستان چیمپیئن شیروانی سپورٹس کراچی کو بہت بہت مبارکباد ۔
خصوصی مبارکباد ۔ٹیم اونر احسن شیروانی صاحب برینڈ آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ 🏏
بیسٹ بیٹسمین داوڈ پٹھان،بہادر لیفٹی،عثمان جان پٹھہ ،ممران خان ،عبید لیفٹی
بیسٹ باؤلرز ذبیع اللّٰہ ،راحیل بریکر،سہیل لیفٹی،عبید الرحمن اینڈ ویل پلیڈ آل ٹیم ✌️❣️💯🏆🏆🏏🔥🔥

ہٹیاں ٹائیگرز کی ٹیم نے سال 2025 کے سیزن کے لئے نئی کٹ کی رونمائی کر دی اس موقع پر تمام کھلاڑیوں میں شرٹس تقسیم کی گئیں ...
11/05/2025

ہٹیاں ٹائیگرز کی ٹیم نے سال 2025 کے سیزن کے لئے نئی کٹ کی رونمائی کر دی اس موقع پر تمام کھلاڑیوں میں شرٹس تقسیم کی گئیں ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سیزن ہٹیاں ٹائیگرز کے لئے اچھا ثابت ہو گا ❣️✌️🔥🏆🏏🤲

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 16عابد الیون یاسین ٹیمز پوری ہو گئی ہیں بہت شکریہ تمام کیپٹنز کا جنہوں نے اس ا...
07/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 16
عابد الیون یاسین
ٹیمز پوری ہو گئی ہیں بہت شکریہ تمام کیپٹنز کا جنہوں نے اس ایونٹ میں انٹری کروائی چس پلس مقابلے دیکھنے کے لئے جڑے رہیں ❣️

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 15ملک جابر الیون نرتوپہ ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹ...
07/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 15
ملک جابر الیون نرتوپہ
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 14برہ زئی سٹارز ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز کو ا...
07/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 14
برہ زئی سٹارز
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 13ریحان الیون حضرو ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز ک...
06/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 13
ریحان الیون حضرو
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 12غورغشتی الیون ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز کو ا...
06/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 12
غورغشتی الیون
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 11پی ٹی آئی ٹائیگرز ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز ...
06/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 11
پی ٹی آئی ٹائیگرز
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 10ہٹیاں ٹائیگرز ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز کو ا...
06/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 10
ہٹیاں ٹائیگرز
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025کنفرم ٹیم نمبر 9علی آفریدی الیون ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریںپہلی 16 ٹیمز کو...
06/05/2025

یاسین پریمیئر لیگ سیزن 2025
کنفرم ٹیم نمبر 9
علی آفریدی الیون
ٹیم انٹری کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
پہلی 16 ٹیمز کو انٹر کیا جائے گا 🏏🏆

Adresse

Neuchâtel

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Cricket ki Duniya erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Cricket ki Duniya senden:

Teilen