𝐌𝐮𝐛𝐢 𝐂𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲

𝐌𝐮𝐛𝐢 𝐂𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 Thanks To All Family!! Who Follow Us And Like This Page.

نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میںبس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہو گیاک تیرا نام وسیلہ ہے میرا  ﷺرنج و غم میں بھی اسی نام سے...
25/07/2025

نعت سرکار ﷺ کی پڑھتا ہوں میں
بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہو گی
اک تیرا نام وسیلہ ہے میرا ﷺ
رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہو گی
یہ سنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہو گی
قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل
وہاں سرکار کے چہرے کی زیارت ہوگی
کبھی یٰسیں کبھی طٰہٰ کبھی وَالَّیل آیا
جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے
کتنی دلکش میرے محبوب کی صورت ہوگی
ان کو مختار بنایا میرے اللہ نے
خلد میں بس وہی جا سکتا ہے
جس کو حسنین کے نانا ﷺ کی اجازت ہو گی
حشر کا دن بھی عجب دیکھنے والا ہو گا
زلف لہراتے وہ جب آئیں گے
پھر قیامت پہ بھی خود ایک قیامت ہوگی

JUMMA MUBARAK. .....💚💚💯

Lovely view of Masjid _E_Nabvi....💢💚💚❤️ ゚viralシfypシ゚
23/07/2025

Lovely view of Masjid _E_Nabvi....💢💚💚❤️
゚viralシfypシ゚

22/07/2025

*اگر کوئی آپ سے محبت کرتا ہے تو اسکا اتنا مان ضرور رکھیں کہ آپکی وجہ سے اُسکی آنکھ میں کبھی آنسو نہ آئے۔*♥️✨
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*🦋*

゚viralシfypシ゚

لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو آپﷺ پر اور آپﷺ کی اولاد پر جن کی وجہ سے آج اسلام زندہ ہے *ﺍﻟﻠَّﻬُﻢﺻَﻞِّﻋَﻠَﻰﻣُﺤَﻤﺪٍﷺﻭَﻋَﻠَﻰ...
22/07/2025

لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو آپﷺ پر اور آپﷺ کی اولاد پر جن کی وجہ سے آج اسلام زندہ ہے *ﺍﻟﻠَّﻬُﻢﺻَﻞِّﻋَﻠَﻰﻣُﺤَﻤﺪٍﷺﻭَﻋَﻠَﻰآﻝِﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ.

Masha Allah.....🎆♥️♥️                 ゚viralシfypシ゚
20/07/2025

Masha Allah.....🎆♥️♥️
゚viralシfypシ゚

جمعہ کا دن ہے نور کا پیغام،یہ دن ہے بخشش، یہ دن ہے سلام۔نمازِ جمعہ مت چھوڑو کبھی،یہی ہے سکون، یہی ہے راہِ سبیل۔Jumma Mub...
18/07/2025

جمعہ کا دن ہے نور کا پیغام،
یہ دن ہے بخشش، یہ دن ہے سلام۔
نمازِ جمعہ مت چھوڑو کبھی،
یہی ہے سکون، یہی ہے راہِ سبیل۔

Jumma Mubarak.......💯💚💚

17/07/2025

*`اے ہمارے مہربان ربّ`*
*ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہمیں خیر تقسیم کرنے والا بنا ہمارے ہاتھوں اور زبان سے سب کو محفوظ رکھ*
*ہماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ہمیں ہر قسم کے شر اور فتنہ و فساد سے بچا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا ہمیں تمام بیماریوں سے دور رکھنا رزق حلال میں اضافہ فرما اور ہم پر خصوصی کرم فرما*

`آمین یا ربّ لعالمین🤲🏻`
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

16/07/2025

MASHALLAH OMAN.....💯🤍🤍

15/07/2025

Beshaq.....💯💚🥰

Beshaq...💯💚
15/07/2025

Beshaq...💯💚

😍ماہ ربیع اول کا چاند مبارک ہو😍یہ ٹھنڈی ہوائین نہیں،بلکہ استقبال ہے میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے مہینے کا💚...
04/09/2024

😍ماہ ربیع اول کا چاند مبارک ہو😍
یہ ٹھنڈی ہوائین نہیں،بلکہ استقبال ہے میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے مہینے کا💚💚🤍🤍
جن کے لیے اللہ کریم نے یہ پوری کائنات بنائی🌹❤️

❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

The best spot to sit while drinking tea ...😘♥️
04/09/2024

The best spot to sit while drinking tea ...😘♥️

Adresse

Zürich

Telefon

+41765439865

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von 𝐌𝐮𝐛𝐢 𝐂𝐡𝐨𝐮𝐝𝐡𝐚𝐫𝐲 erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie