
25/01/2025
آلو اور لیموں کا رس
اجزاء:
1 آلو کا رس
1 چائے کا چمچ لیموں کا رس
طریقہ:
آلو کو پیس کر اس کا رس نکالیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کریں۔
روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں۔
15 منٹ بعد دھو لیں۔
فائدہ: آلو قدرتی بلیچ ہے اور لیموں جلد کو روشن اور چھائیاں ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔