Kabal News swat

Kabal News swat تحصل کبل اور سوات کے علاقائی خبروں کا سب سے بڑا نیٹ ورک

طوطالئ خدوخیل بونیر ۔۔۔۔
02/04/2025

طوطالئ خدوخیل بونیر ۔۔۔۔

زڑہ بہ دی موڑ شی پہ گلونوں راوڑہ د ملاکنڈ پہ دنگوں غرونوں راوڑہ
02/04/2025

زڑہ بہ دی موڑ شی پہ گلونوں راوڑہ
د ملاکنڈ پہ دنگوں غرونوں راوڑہ

سوات  پختونخوا میں موسم بہار کے آتے ہی پھلوں کے باغات رنگ برنگے پھولوں سے سج گئے ہیں، خپل کور ویلج کی ننھی پریاں اور شھز...
02/04/2025

سوات پختونخوا میں موسم بہار کے آتے ہی پھلوں کے باغات رنگ برنگے پھولوں سے سج گئے ہیں، خپل کور ویلج کی ننھی پریاں اور شھزادے بھی اس دلفریب موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے ان خوبصورت مقامات کو دیکھنے پہنچ گئیں۔

بلوچستان
02/04/2025

بلوچستان

چنار تنگے بابا پارڑئی سوات
02/04/2025

چنار تنگے بابا پارڑئی سوات

02/04/2025
بلوچستان میں بچے مٹی سے گھروندے بنانے کی عمر میں باپ کی قبر بناتے ہیں...
02/04/2025

بلوچستان میں بچے مٹی سے گھروندے بنانے کی عمر میں باپ کی قبر بناتے ہیں...

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر  سیف  کو اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دے دیا،اب وہی ہوگا جو اسٹیبلشمنٹ چاہے گی،کیون...
02/04/2025

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کو اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دے دیا،اب وہی ہوگا جو اسٹیبلشمنٹ چاہے گی،کیونکہ دونوں ان کے خاص مہرے ہیں،اس سے عمران خان کی بے بسی کا اندازہ ہوتا ہے،

افسوس صد افسوس۔۔ وفاقی و صوبائی حکومت کے بیانات ملاحظہ فرمائیں، آج سوات میں ہزاروں لوگوں نے ان شہداء کا جنازہ پڑھا اور گ...
30/03/2025

افسوس صد افسوس۔۔ وفاقی و صوبائی حکومت کے بیانات ملاحظہ فرمائیں، آج سوات میں ہزاروں لوگوں نے ان شہداء کا جنازہ پڑھا اور گواہی دی کہ یہ غریب لوگ تھے، چرواہے تھے، آپ کے آقاؤں نے غربت و افلاس کے مارے انکے تھکے بدنوں کو ریزہ ریزہ کیا، معصوم بچوں اور خواتین کو بھی نہ بخشا۔۔۔۔ آپ وضاحت کرے اور ثابت کرے ان میں کون دہشتگرد تھا، اسلام آباد اور پشاور کے تخت حکومت پر بیٹھ کر سٹیٹمنٹ جاری کرکے اور اپنے آقاؤں کو خوش کرکے آپ نے ثابت کردیا کہ آپ کٹھ پتلیاں ہیں، آپ کے ہاتھ غریب عوام کے خون سے رنگین ہے۔۔۔ بس کرو کب تک ڈالری جنگ میں عوام کا خون بہاتے رہو گے۔۔ آپ کے جھوٹے کردار اور غلط رویے قوم میں مزید مایوسی میں دکھیل کر بغاوت پر مجبور کررہے ہیں۔۔۔۔

دِیپ جِس کا ، محلات ھی میں جلے
چند لوگوں کی ، خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ، ھر مَصلحت کے پلے
ایسے دَستُور کو ، صُبحِ بے نُور کو
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا

میں بھی خائف نہیں ، تختۂ دار سے
میں بھی منصُور ھُوں ، کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ھو ، زِنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو ، جٗہل کی رات کو
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا

پُھول شاخوں پہ کِھلنے لگے ، تم کہو
جام رِندوں کو ملنے لگے ، تم کہو
چاک سینوں کے سِلنے لگے ، تم کہو
اِس کُھلے جُھوٹ کو ، ذھن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا

تم نے لُوٹا ھے صدیوں ، ھمارا سُکوں
اب نہ ھم پر چلے گا ، تمہارا فسُوں
چارہ گر دَردمندوں کے ، بنتے ھو کیوں؟؟
تم نہیں چارہ گر ، کوئی مانے ، مگر
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا

انجینئر ملک بلال خان

آپ نے منافقت ، دو رنگی ، شعبدہ بازی، عیاری، مکاری اور فریب  اگر نہیں دیکھا ہے تو دیکھئے کاٹلنگ واقعہ پر منشی وزیر اعلی س...
30/03/2025

آپ نے منافقت ، دو رنگی ، شعبدہ بازی، عیاری، مکاری اور فریب اگر نہیں دیکھا ہے تو دیکھئے
کاٹلنگ واقعہ پر منشی وزیر اعلی سمیت پی ٹی آئی لیڈرشپ کے بیانات۔

مولانا  کاٹلنگ میں بیگناہ لوگوں کا قتل عام۔ہوا ہے اب اس کو کیا کہینگے
29/03/2025

مولانا کاٹلنگ میں بیگناہ لوگوں کا قتل عام۔ہوا ہے اب اس کو کیا کہینگے

29/03/2025

دا شعور جنازہ کہ لیدل غواڑی
نو د بریکوٹ د منسٹر خبرے واورئ
د صوبے د صدر خبرے ئ واورئ
د صوباہی ترجمان خبرے ئ واورئ
د قامی اسمبلئ د چی علی ماخمد خان خبرے یی واورئ
او دغہ ڈوزی ئ واورئ چی رجیم چینج اخوا او دیخوا او ڈالری جنگ بل خوا او دیخوا

29/03/2025
ان تصویروں کو غور سے دیکھو یہ پنجاب کے وہی چوہدری گدی نشین لوگوں کی اباواجداد ہے جنہوں نے انگریزوں کی کس طرح خدمت کی تھی...
29/03/2025

ان تصویروں کو غور سے دیکھو
یہ پنجاب کے وہی چوہدری گدی نشین لوگوں کی اباواجداد ہے جنہوں نے انگریزوں کی کس طرح خدمت کی تھی ان مخلوق کی نسل اج ہم پر حکمرانی کررہی ہے

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان امن کےسب سے بڑے نوبل انعام کیلئے منتخب ہو چکے ہیں ۔
29/03/2025

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان امن کےسب سے بڑے نوبل انعام کیلئے منتخب ہو چکے ہیں ۔

28/03/2025

چی پہ آختر کی دی توری چشمی توری جامی اور توری سپلئی یئ، او مخکی جیب کی دی دَ زکواۃ ھغہ 10 ہزار روپئ افففف، خدایہ زما دې توبہ یی نو 🤭

Dirección

Santiago
ML17RP

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Kabal News swat publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Videos

Compartir