Explore With Riaz

Explore With Riaz Explore With Riaz 🌏 | Unlocking Business Opportunities in China Exports & Factory Insights.
(2)

Join me on a journey to discover the real China🇨🇳 Factory tours, Export opportunities. 🌐 Stay tuned 👉
Contact: Instagram; explore-with-riaz

26/08/2026

جس کو چاہیے کمنٹ کرے

کابُل ریسٹورنٹ گوانگزو، ماشاءاللّہ افغان بھائیوں نے خوب خدمت کی، کابلی پلاؤ، چکن کڑہائی، افغانی برگر، افغانی نان اور سپی...
25/08/2026

کابُل ریسٹورنٹ گوانگزو، ماشاءاللّہ افغان بھائیوں نے خوب خدمت کی، کابلی پلاؤ، چکن کڑہائی، افغانی برگر، افغانی نان اور سپیشلی ان کا قہوہ تو بہت ہی خاص تھا۔
اللّہ پاک مزید ترقی دے ۔آمین

-Cuisine -station

25/08/2026

میرے کام کو سراہتے ہوئے آج گوانگزو Guangzhou میں موجود ایک افغانی ریسٹورنٹ “کابل ریسٹورنٹ” نے دعوت نامہ بھیجا ہے باقی تفصیل ریسٹورنٹ پہنچ کر شیئر کریں گے۔♥️😇

ایک بڑے اور مشہور سوشل میڈیا چینل نے میری ویڈیو کو خبر کے طور پر اپنے چینل پہ لگایا اور اس کا کریڈٹ بھی شیئر کیا جس کیلئ...
24/08/2026

ایک بڑے اور مشہور سوشل میڈیا چینل نے میری ویڈیو کو خبر کے طور پر اپنے چینل پہ لگایا اور اس کا کریڈٹ بھی شیئر کیا جس کیلئے ہم اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے چائنہ کے ایک ایئرپورٹ پہ ہمارے Power Bank فلائٹ میں نہیں جانے دیئے تھے اور یہ چین کے ایوی ایشن اتھارٹی کے قانون کے مطابق بالکل ٹھیک تھا کیونکہ چین میں آپ جہاز میں وہی پاور بنک لے جا سکتے ہیں جس پر (China Compulsory Certification (CCC کا مارک ہو کیونکہ یہ پاور بنک سرٹیفائیڈ ہوتے ہیں اور ہوائی سفر کیلئے محفوظ سمجھے جاتے ہیں ۔

23/08/2026

گھڑیاں Watches کا بزنس کون کر رہا ہے؟

22/08/2026

چین کے اسپتال کا زبردست سسٹم! 🏥🇨🇳

ہماری قوم اتنی فارغ بیٹھی ہے کہ مجاہد منصور ملنگی صاحب جو کہ ایک سنگر ہیں نہ کہ وہ کوئی لگوئیسٹک کے پروفیسر ہیں تو ایک ا...
21/08/2026

ہماری قوم اتنی فارغ بیٹھی ہے کہ مجاہد منصور ملنگی صاحب جو کہ ایک سنگر ہیں نہ کہ وہ کوئی لگوئیسٹک کے پروفیسر ہیں تو ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ اپ کے دل کے قریب کون سی زبان ہے اپ کی اپنی زبان جھنگوچی یا اردو یا پنجابی اب یہی کامن سی بات ہے اپ سے یہ کوئیاپ سے کوئی پوچھے کہ اپ کے دل کے قریب کون سی بات ہے تو آپ ظاہری سی بات ہے اپنی مادری زبان کا کہیں گے ویسے بھی ان کی جو زبان ہے جھنگوچی زبان وہ پنجابی اور سرائیکی دونوں کے قریب ہے
اب یہ ان کی اپنی مرضی ہے کہ وہ خود کو پنجابی کہیں یا سرائیکی ہم یا آپ کون ہوتے ہیں کسی پر اپنی مرضی تھوپنے والے۔
🫶خیر ڳال لمبی تھی گئی ہے مختصراً آکھݨ دا مطلب ہے جو ہر انسان کوں اے آزادی ھے او اپنڑاں ناں اپنڑی ذات اپنڑی پہچاݨ جو ݙسے ݙس سگدے لیکن سچ آخر سچ ہوندے.. میں چا آکھاں جو میں جاپانی ھاں تاں تساں سچ سمجھسو یا ہتھوں میڈے اتے کھلسو؟
😂😂

گلزار صاحب فرام گجرانوالا گوانگزو Guangzhou شہر میں ابھی ملاقات ہوئی۔ بھائی صاحب نے دور سے بلایا تو پہلے میں سمجھا کوئی ...
20/08/2026

گلزار صاحب فرام گجرانوالا گوانگزو Guangzhou شہر میں ابھی ملاقات ہوئی۔ بھائی صاحب نے دور سے بلایا تو پہلے میں سمجھا کوئی جاننے والے ہونگے پر ملاقات میں بتایا میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور ابھی آپ سامنے آئے تو پہچان لیا، ایسے جب کوئی انجان دور کسی جگہ محبت دیتا ہے تو ساری محنت کا پھل مل جاتا ہے۔
بہت شکریہ شفقت کا ۔ آباد رہیں

20/08/2026

چائنیز ایئرلائنز کا ایک بڑا مسئلہ ہے… ✈️🇨🇳

19/08/2026

چین کے ایئرپورٹ کی نئی ٹیکنالوجی چیک کریں۔

Address

Chengdu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share