Explore with Hassan

Explore with Hassan Let’s explore together.
(1)

Syed 3k

🎥 Cinematic travel films & drone footage
🗺️ Off-the-beaten-path discoveries
📸 Ground-level & sky-high perspectives
✨ Celebrating China’s culture, nature, and future

Travel Creator / Videographer

Pack your curiosity.

05/08/2026

🚁🤯 چین 2050 میں جی رہا ہے!

اب دیوہیکل ڈرون آسمان سے جہاں چاہیں، آپ تک کھانا پہنچا رہے ہیں! 😱🍱

کیا پاکستان میں بھی یہ دن آئے گا؟ 🇵🇰✨

#2050

04/08/2026

اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی چین میں لوگ محبت پانے کی امید میں تالے لگاتے ہیں۔ 😂🔒❤️

کیا آپ بھی کبھی ایسے “محبت کے تالے” کے بارے میں سن چکے ہیں؟ 😄



#پاکستان

03/08/2026

🇨🇳 چین سیاحت کو کس طرح فروغ دیتا ہے؟ 🌊

یہاں نہ صرف سیاحت کو بھرپور سپورٹ کیا جاتا ہے بلکہ سمندر بھی انتہائی محفوظ بنائے گئے ہیں، تاکہ لوگ بے فکر ہو کر لطف اندوز ہو سکیں۔



#پاکستان

02/08/2026

چین میں گرمیوں کے موسم میں لوگ سمندروں کا رخ کرتے ہیں اور مختلف کھیلوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں



#پاکستان

01/08/2026

یار! یہ کیا ہے؟ 🤣🤣🤣
چین میں اب تو دکان بھی آپ کے پیچھے پیچھے گھومے گی! 😳🇨🇳



#پاکستان

31/07/2026

چین میں 2050 جیسا مستقبل! 😲🇨🇳
ڈرائیور لیس گاڑیاں اب عام ہیں۔ دیکھیں یہ خود کتنے ہموار اور شاندار انداز میں پارکنگ کرتی ہیں! 🚗



#پاکستان

30/07/2026

یہ کوئی پارک نہیں، بلکہ دوحہ، قطر کا ایئرپورٹ ہے۔ 🌿😲
اتنے زیادہ پودے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے!



#پاکستان

29/07/2026

Akhpal manzal pa lara rawan… mazal la daar pati dy ,



#پاکستان

28/07/2026

“چین اتنا صاف کیوں ہے؟ 😳
کیا پاکستان میں بھی یہ ممکن ہے؟




#پاکستان

21/07/2026

, Pakistan 🇵🇰 خیبر پختونخوا کا چھپا ہوا ہیرا! 💎

نوشہرہ کا ناران اور کاغان — زیارت کاکا صاحب! 😍⛰️

قدرتی حسن، سرسبز پہاڑ اور دل موہ لینے والے مناظر… ایک ایسی جگہ جو ہر سیاح کو ضرور دیکھنی
چاہیے۔



#پاکستان

Address

Suzhou

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share