29/08/2026
لاہور تھانہ فیکٹری ایریا اے ایس پی دفتر میں ایسے حالات دیکھائی دے رہے ہیں تو لاہور کا تو اللہ ہی محافظ ہے،
سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف ویڈیوز، پھر اے ایس پی آفس میں آمنا سامنا،ایک دوسرے پر تشدد،،ٹک ٹاکر عمر بٹ سمیت 11 ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،اسلحہ بھی برآمد۔۔۔۔