Romantic Videos

Romantic Videos Achi Achi Video Dekhny k Lye Like & Share..

14/12/2024
02/09/2021

بریکنگ نیوز
پنجاب پولیس کے نوجوان نے امریکن فوجی سے اس کی حفاظت کے لیے رشوت مانگ لی

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔⚖ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے ک...
14/05/2021

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔⚖
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ 🍔اور پنیر 🍕کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔

"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"

فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔

("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)
کبھی ہمارا معاشرہ بھی اس طرح ہوا کرتا تھا ۔۔۔🙏🤲

اگر تحریر اچھی لگے تو آگے شئیر لازمی کرنا 💯💯

●جو لوگ____زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں...!!``` ⋆ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے  بنائے گ...
10/05/2021

●جو لوگ____
زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں...!!
``` ⋆ان کے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے...!!```
کہتے ہیں کہ____
✶اپنی جگہ نہیـــــں چھوڑنی چائیے...!!
``` مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیـــــں کرتے...!!```

_•کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہے...!!_
♡مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر...!!!
وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے...۔۔۔۔۔۔۔

05/05/2021

‏منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائکہ2عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی. میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپکو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تاکہ آپکا بل بھی کم آئے گا۔
‏تووہ مسکرا کربولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئےاور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کےلیےجانا پڑگیا.شدید گرمی کاموسم تھاصاحب شدیدگرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئےتھےاور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب تاب کےساتھ چل رھے تھے۔
‏اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھورھی تھی. میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تاکہ بل کم آئے گا تو صاب بہادر بولے، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے۔
‏منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً وھیں کنجر محلہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے ایک ھی جیسے تھے ، ان دونوں کی سوچ اور الفاظ ایک جیسے تھے، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔۔
courtesy umer bakht

ان دوستوں کے لیے جو کہتے ہیں پیسہ ہر مسئلے کا حل ہے آج 27 سال بعد دنیا کے امیر ترین انسان بل گیٹس اور اس کی بیوی کے راست...
04/05/2021

ان دوستوں کے لیے جو کہتے ہیں پیسہ ہر مسئلے کا حل ہے آج 27 سال بعد دنیا کے امیر ترین انسان بل گیٹس اور اس کی بیوی کے راستے جدا ہوگئے پیسے سے ہر خوشی نہیں خریدی جاسکتی

Address

Lefkosa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share