Time Out Pakistan

Time Out Pakistan We post about Pakistani news and updates

For Paid Promotions contact us! ❤️ we update u about Pakistan

16/05/2026

ایک باپ کو بیٹے کے سامنے تھپڑ مارنا ساری زندگی کے لئے ایک جذباتی صدمہ دینا ہے ، اور یہ بنا وردی کے بیلو ڈریس میں جیولرز کی دوکان سے سامان چوری کر رہا ہے اس کے خلاف ایف آئی آر ہونے چایے

16/05/2026

22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ انمول پنکی

16/05/2026

پنجاب پولیس کےیہ بھائی محلےمیں عورتوں کےساتھ کیوں لڑرہےہیں؟

16/05/2026

🛑انمول عرف پنکی کا عدالت میں بیان 🛑

ان لوگوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے مجھ پر تشدد کیا گیا، کہا گیا بنی گالہ کے ایک بندے کا نام لو

16/05/2026

پولیس کا رویہ قابل مذمت ہے۔ پنکی ملزمہ ہے۔ کتنے بھی سنگین الزامات ہوں، پولیس سزا نہیں دے سکتی۔ یہ کام عدالت کا ہے۔ جتنا غلط ملزمہ کو عدالت میں کیٹ واک کرانا تھا، اتنا ہی اچانک سے بوری میں بند کرنا۔ نارمل طریقے سے عدالت میں پیش کیا جا سکتا۔ ملزمہ کو سزا قانون کیمطابق عدالت دیگی۔

16/05/2026

آج عدالت میں پنکی چیخ چیخ کے خود پر ہونے والے تشدد کا بتاتی رہی جس پر پورے میڈیا کے سامنے ایک پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتے ہوئے منہ دباتی رہی۔
ایک تو منہ ڈھانپ دیں اس کے بعد منہ دبا کر سانس بھی روکیں۔

16/05/2026

انمول عرف پنکی کے وکیل کا بڑا دعویٰ
پنکی کو لاہور سے یکم مئی کو گرفتار کرکے کراچی لایا گیا، لاہور میں پنکی کی گمشدگی کی درخواست بھی دائر کی گئی تھی، وکیل پیر ہدایت اللہ

16/05/2026

یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، تاجر حصرات کو ان کے خلاف پولیس میں ایف آئ ار کرنے چایے ۔دیکھ کر بہت ہی دکھ ہوا ، جرم جو بھی ہو لیکن یہ کیا گھٹیا حرکت ہے ، تپھڑ مارنا گال یاں دینا ، گریبان پکڑنا ، پھر نوجوان بیٹے کے سامنے اس کے والد کو گال یاں دینا مارنا شرم آنی چاہیے اور ان سب کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے

16/05/2026

اب یہی کام رہ گیا ھے پنجاب پولیس کا؟

16/05/2026

لاوارث کراچی میں ایک اور ڈکیتی
لوکیشن: نارتھ ناظم آباد

15/05/2026

کراچی میں ایف آئی اے کا چھاپہ، کیا شرمناک طریقہ ہے۔ تھپڑ مارنے والے عملے اور مالکان، ان کی قمیض کے بٹن کھلے ہیں، کیا یہ خلاف قانون نہیں ، ان کے خلاف قانونی کاروائی ہونے چائے ،

#کراچی Karachi Police - KPO

۔

Adresse

Islambad
Berlin
12345

Telefon

+923127272005

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Time Out Pakistan erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Time Out Pakistan senden:

Hervorgehoben

Teilen