Meer Hamza

Meer Hamza Live For Other 👍

پاکستان کے بعد  سعودی عرب  میں بھی سردیوں کی شہا   😃🤣دت موصول ہونے لگی
05/11/2025

پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی سردیوں کی شہا
😃🤣دت موصول ہونے لگی

مسجد سے ٹوٹی چوری کرنے کے بعد  لوگوں نے اس بھائی کی ٹنڈ کر دی کیا یہ سب ٹھیک ہے یاں  سے وارننگ دے کے چھوڑ دینا چاہیے تھا...
03/11/2025

مسجد سے ٹوٹی چوری کرنے کے بعد لوگوں نے اس بھائی کی ٹنڈ کر دی کیا یہ سب ٹھیک ہے یاں سے وارننگ دے کے چھوڑ دینا چاہیے تھا 😭🔥🙏💯

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والا ملزم عاقب 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!!
03/11/2025

اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والا ملزم عاقب 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!!

یہ تصویر مئی 1945ء کی ہے۔جب امریکی فوج آسٹریا کے بدنامِ زمانہ کیمپ گوسن پہنچے۔دراصل گوسن کیمپ میں صرف قیدی نہیں رکھے گے۔...
31/10/2025

یہ تصویر مئی 1945ء کی ہے۔
جب امریکی فوج آسٹریا کے بدنامِ زمانہ کیمپ گوسن پہنچے۔

دراصل گوسن کیمپ میں صرف قیدی نہیں رکھے گے۔
بلکہ انہیں پہاڑی کھودنے پہ مجبور کیا گیا تھا۔
وہ دن رات لگاتا پہاڑی کے اندر کھدائیاں کرتے۔
سو کر اٹھتے اور کم کھانا ملتا اور پھر سے کھدائی میں لگ جاتے۔

دراصل وہ نازیوں کے طیارے بنانے کے لیے خام مال نکالتے تھے۔
کہتے ہیں کہ کئی سو قیدی اسی خوفناک روٹین میں مرگے۔
اندھیرے کے اندر چند اوزار لیے وہ شب 12-16 گھنٹے کام کرتے۔

کہا جاتا ہے کہ اگر قیدی کام نہ کرتے تو انہیں سزائیں دی جاتی تھیں۔

۱): کھانے کے نام پہ پتلا سوپ دیا جاتا تھا۔
۲): معمولی سی بات پہ کوڑے، بندوق کے بٹ مارے جاتے تھے۔
۳): کمزور قیدیوں کو گیس چیمبر یا گولی ماردی جاتی تھی۔
۴): قیدیوں کو ڈرا کر دوسروں کے سامنے مارا جاتا تھا۔

چند شماری تفصیلات دیکھیے:
صرف گوسن کیمپ میں 60 ہزار قیدی تھے۔
جن میں سے 35 ہزار نے اپنی جانیں ہاریں۔

تصویر میں نظر آنے والے قیدی کا حال خوفناک ہے۔
جب کئی مہینوں کی مشقت کے بعد اسکو آزاد کرایا گیا۔
اور وہ دن رات کے دکھوں کے بعد روشنی دیکھ پایا۔
تو اس کے جسم کے ساتھ ایک زنجیر رگڑ کھارہی تھی۔

امریکی فوجیوں کو لگا کہ وہ ابھی بھی زنجیر میں جھکڑا ہوا ہے۔
مگر سامنے آنے پہ پتہ چلا کہ وہ زنجیر ساتھ کھینچ رہا تھا۔

اس سے جب وجہ پوچھی گی کہ زنجیر کیوں نہیں چھوڑی۔
اب تو تم آزاد ہو تو اس نے غم سے بھرپور انداز میں کہا:

“تاں کہ میں کبھی نہ بھولوں کے انہوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ہے۔

واضح نوٹم تھا کہ میزائل ٹیسٹ ہوگا۔ واضح طور پر ٹیسٹ کی انفارمیشن گیدرنگ کے لئیے امریکی جہاز بھی دیکھے گۓ۔ واضح طور پر می...
30/10/2025

واضح نوٹم تھا کہ میزائل ٹیسٹ ہوگا۔ واضح طور پر ٹیسٹ کی انفارمیشن گیدرنگ کے لئیے امریکی جہاز بھی دیکھے گۓ۔ واضح طور پر میزائل سپارکلز دیکھے گۓ۔
مگر پاکستان سے کسی نے کنفرم نہیں کیا بلکہ محکمہ موسمیات کو آگے کر دیا گیا کہ یہ بادل تھے کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔

مگر اب دل کی تسلی کے لئیے یہ ہے کہ

پاکستان پر 2024 میں ایک بار پھر پابندیاں لگی ہیں پاکستان کے لانگ رینج میزائل سسٹم پر جس وجہ سے اب پاکستان اپنے اس ٹیسٹ کو کور کرنا چاہ رہا ہے ورنہ پاکستان نے کل رات ہی نوٹم کا دائرہ کار بڑھایا ہے۔ اور امریکہ بھی انفارمیشن گیدرنگ کے لئیے قطر سے اڑ کر پاکستان تک آیا ہے ۔

پاکستان نے پابندیوں کے باوجود ٹیسٹ بھی کر لیا اور قبول بھی نہیں کر رہا 🤭

وہی گیم چل رہی جیسے پاکستان 1984 میں ایٹمی قوت بنا مگر ٹیسٹ 1998 میں کیا۔
دو دہائیاں ویٹ کیا گیا ۔

پاکستان پابندیوں کے اندر رہ کر کھیلنے والا کھلاڑی ہے اور اس طرح کا ٹیسٹ کرنا پاکستان کے لئیے کوئی مشکل نہیں تھا بس پابندیوں کی وجہ سے پاکستان رکا ہوا تھا۔

پاکستان نے پورا میدان بنایا۔ ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھے۔ٹرمپ کو امن نوبل پرائز دینے کی بات کر کے ٹرمپ کو خوب کیلے کی لکڑی کی بنی سیڑھی پر چڑھایا گیا ۔ اور پھر انڈیا نے بھی پاکستان کو جواز دے دیا جو سر کریک والے معاملے پر انڈیا کوششیں کر رہا ہے۔

اور نے ٹیسٹ کر ڈالا۔ اس سے امریکہ بھی کیلے کی سیڑھی پر چڑھا ہے زیادہ برا نا مناۓ گا۔ پاکستان قبول بھی نہیں کر رہا۔ اور انڈیا تک پیغام بھی پہنچ گیا کہ آپ کے براہموس اور وکرانت کا توڑ ہمارے پاس موجود ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰۔
Pakistan zindabad

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو  1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ ...
26/10/2025

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔

افغانى پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ مگر آج بارڈر کھول کر ایک بار "ویلکم" کرو، تو آدھے سے زیادہ افغانى پھر پاکستان آ جا...
26/10/2025

افغانى پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ مگر آج بارڈر کھول کر ایک بار "ویلکم" کرو، تو آدھے سے زیادہ افغانى پھر پاکستان آ جائیں گے۔ افغانى انڈیا سے شدید محبت کرتے ہیں۔ مگر آج انڈیا کو بولو کہ پاکستان کی طرح تم بھی بارڈر کھولو اور 4-5 ملین افغانىوں کو انڈیا میں جگہ دو، تو وہ بارڈر پر مزید سختی شروع کر دیں گے۔ کہیں 200-300 افغانى بھی انڈیا داخل نہ ہو سکیں۔ کڑوی ہیں مگر حقیقت پر مبنی باتیں ہیں۔ 🤔💭


25/10/2025

سڑکیں سنسان۔ دکاندارپریشان۔ کارخانوں مشینیں جام۔ لیکن بکاؤ TVچینلزبتارہےہیں کہ سٹاک مارکیٹ ریکارڈ توڑرہی ہے۔
عوام حیران و پریشان

کیا تم جانتے ہو امریکہ نے معمر قذافی کو کیوں مارا؟ 💔😭:قذافی کا واحد "جرم" یہ تھا کہ وہ افریقہ کو آزاد، خودمختار اور طاقت...
24/10/2025

کیا تم جانتے ہو امریکہ نے معمر قذافی کو کیوں مارا؟ 💔😭:

قذافی کا واحد "جرم" یہ تھا کہ وہ افریقہ کو آزاد، خودمختار اور طاقتور دیکھنا چاہتا تھا۔
اور اسی جرم کی سزا میں نیٹو نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔

وہ نہیں چاہتے تھے کہ دنیا اُس نظام کو دیکھے جو قذافی نے اپنے لوگوں کے لیے بنایا تھا۔
دیکھو وہ کیا تھا جس نے مغرب کو خوفزدہ کر دیا:

قذافی کے لیبیا میں —

وہ قوم جو کبھی صحرا کی دھول میں زندہ تھی، اُس نے دنیا کے اعلیٰ معیارِ زندگی کو چھو لیا۔
لیبیا افریقہ کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے لگا — اور یہ سب آئی ایم ایف کے قرضوں سے نہیں بلکہ تیل کی دولت سے عوام کے لیے حاصل کیا گیا تھا۔

صحت اور تعلیم؟ بالکل مفت!
ہسپتالوں اور اسکولوں کا کوئی خرچ نہیں تھا۔
شرحِ خواندگی 25 فیصد سے بڑھ کر 80 فیصد تک جا پہنچی۔
آج کون سا افریقی لیڈر ایسا کر رہا ہے؟

انفراسٹرکچر؟ دنیا حیران تھی۔
قذافی نے "گریٹ مین میڈ ریور" تعمیر کیا — دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی منصوبہ،
جس نے خشک صحرا کو سرسبز کھیتوں میں بدل دیا۔

رہائش؟ ہر شہری کا حق!
قذافی کا کہنا تھا: "گھر کوئی خواب نہیں، یہ ہر انسان کا حق ہے۔"
جب دوسرے ممالک میں لوگ پلوں کے نیچے سوتے تھے،
لیبیا کے شہری اپنے گھروں میں محفوظ تھے۔

خواتین؟ بااختیار!
جہاں عورتوں کو روایات کے بوجھ تلے دبایا گیا،
قذافی نے انہیں تعلیم، فوج اور قیادت کے حق دیے۔

پین افریقن خواب؟
قذافی کا خواب تھا کہ پورا افریقہ ایک ہو —
ایک کرنسی، ایک بینک، ایک آواز!
وہ چاہتا تھا کہ ڈالر اور سی ایف اے کرنسی افریقہ سے ختم ہو جائیں۔
یہی خواب مغرب کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گیا۔

قرض؟ صفر۔
لیبیا پر کوئی مغربی قرض نہیں تھا،
کوئی آئی ایم ایف کی غلامی نہیں،
لیبیائی دینار اتنا مضبوط تھا کہ ڈالر لرز اٹھا!

روزمرہ ضروریات؟ تقریباً مفت!
روٹی، گیس، بجلی — ہر چیز سستی یا مفت تھی۔
قذافی نے اپنے عوام کو بھوک سے آزاد کر دیا تھا۔

لیکن پھر وہی ہوا جو تاریخ بار بار دہراتی ہے۔
انہوں نے میڈیا کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا کیا،
قذافی کو ’’ظالم‘‘ دکھایا،
اور پھر جب دنیا سو رہی تھی —
انہوں نے لیبیا کو آگ اور خون میں ڈوبا دیا۔

کیونکہ وہ ایک ایسا شخص تھا
جو مغرب کا غلام بننے سے انکار کر چکا تھا۔

کڑوا ہے پر سچ ہے 💔😯
24/10/2025

کڑوا ہے پر سچ ہے 💔😯

‏تحریک انصاف میں احتجاج کی صلاحیت نہیں رہی، میں دیکھوں گا کون مائی کا لال باہر نکل سکتا ہے، شیر افضل مروت
24/10/2025

‏تحریک انصاف میں احتجاج کی صلاحیت نہیں رہی، میں دیکھوں گا کون مائی کا لال باہر نکل سکتا ہے، شیر افضل مروت

Adresse

Frankfurt

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Meer Hamza erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Meer Hamza senden:

Teilen

Kategorie