Bilal Shah

Bilal Shah 𝐍𝐀𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐄𝐗𝐏𝐋𝐎𝐑𝐄𝐑 | 𝐃𝐑𝐎𝐍𝐄 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎𝐆𝐑𝐀𝐏𝐇𝐄𝐑 | 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐄𝐍𝐓 𝐂𝐑𝐄𝐀𝐓𝐎𝐑 | 𝐇𝐀𝐑𝐈𝐏𝐔𝐑𝐈𝐀𝐍

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐭𝐡𝐭𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐯𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬!
(1)

ہری پور—قدرتی خوبصورتی اور سکون کا حَسین امتزاجتربیلہ جھیل اور سرسبز زمین کا خوبصورت نظارہ
23/12/2025

ہری پور—قدرتی خوبصورتی اور سکون کا حَسین امتزاج
تربیلہ جھیل اور سرسبز زمین کا خوبصورت نظارہ

ہزارہ موٹروے پر واقع ایبٹ آباد ٹنل 1 کا دلکش فضائی منظراس ٹنل کی لمبائی 1724 میٹر ہے۔
23/12/2025

ہزارہ موٹروے پر واقع ایبٹ آباد ٹنل 1 کا دلکش فضائی منظر
اس ٹنل کی لمبائی 1724 میٹر ہے۔

چارسدہ کے مقام پر M1 موٹروے اور چارسدہ پُل کا خوبصورت فضائی منظر
23/12/2025

چارسدہ کے مقام پر M1 موٹروے اور چارسدہ پُل کا خوبصورت فضائی منظر

ضلع ہری پور اور تحصیل غازی کو ملانے والی یہ سڑک جو کہ گاؤں سری کوٹ میں سے گزرتی ہے، اسکا دلکش اور خوبصورت نظارہ ملاحظہ ف...
22/12/2025

ضلع ہری پور اور تحصیل غازی کو ملانے والی یہ سڑک جو کہ گاؤں سری کوٹ میں سے گزرتی ہے، اسکا دلکش اور خوبصورت نظارہ ملاحظہ فرمائیں۔

ہزارہ موٹروے پر واقع حویلیاں انٹرچینج کا آجکا خوبصورت فضائی منظر
22/12/2025

ہزارہ موٹروے پر واقع حویلیاں انٹرچینج کا آجکا خوبصورت فضائی منظر

کلر کہار سالٹ رینج ایریا سے گزرتی M2 موٹروے کا دلکش نظارہ
22/12/2025

کلر کہار سالٹ رینج ایریا سے گزرتی M2 موٹروے کا دلکش نظارہ

کلر کہار اورنمکین جھیل کا خوبصورت فضائی منظرتحصیل کلر کہار ضلع چکوال پنجاب میں واقع ہے جو کہ نمکین جھیل کے کنارے بسا خوا...
22/12/2025

کلر کہار اورنمکین جھیل کا خوبصورت فضائی منظر
تحصیل کلر کہار ضلع چکوال پنجاب میں واقع ہے جو کہ نمکین جھیل کے کنارے بسا خوابوں کا قصبہ ہے۔

سری کوٹ ٹو ہر ی پور روڈ کا بارش کے بعد کا خوبصورت نظارہ
21/12/2025

سری کوٹ ٹو ہر ی پور روڈ کا بارش کے بعد کا خوبصورت نظارہ

21/12/2025

ضلع ہری پور میں واقع گاؤں سری کوٹ کے آج کے خوبصورت فضائی مناظر

ضلع ہری پور میں واقع خوبصورت گاؤں سری کوٹ کا آج کا خوبصورت فضائی نظارہ
21/12/2025

ضلع ہری پور میں واقع خوبصورت گاؤں سری کوٹ کا آج کا خوبصورت فضائی نظارہ

ضلع ہری پور میں واقع گاؤں سریکوٹ سے غازی شہر کو جاتی روڈ کا خوبصورت فضائی منظر
21/12/2025

ضلع ہری پور میں واقع گاؤں سریکوٹ سے غازی شہر کو جاتی روڈ کا خوبصورت فضائی منظر

موٹروے M1 کا ایسا نظارہ جو آپکو بار بار دیکھنے پر مجبور کر دے، جہاں تک نگاہ جاتی ہے سیدھی سڑک ہے۔
20/12/2025

موٹروے M1 کا ایسا نظارہ جو آپکو بار بار دیکھنے پر مجبور کر دے، جہاں تک نگاہ جاتی ہے سیدھی سڑک ہے۔

Adresse

Frankfurt

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Bilal Shah erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen