Syed Ali Ijaz Shah

Syed Ali Ijaz Shah

ایک وقت تھا جب جدید ہتھیاروں کے مقابلے پر ہاتھوں میں فقط پتھر ہوا کرتے تھے، وہ ہاتھ سلامت رہیں جن سے مظلوموں کے ہاتھ مضب...
13/10/2025

ایک وقت تھا جب جدید ہتھیاروں کے مقابلے پر ہاتھوں میں فقط پتھر ہوا کرتے تھے، وہ ہاتھ سلامت رہیں جن سے مظلوموں کے ہاتھ مضبوط ہوئے!!

11/10/2025

پاکستان پر حملہ سعودیہ پر حملہ ہے معاہدے کے مطابق اب سعودیہ کو طالبان کے خلاف پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے تو کب نکل رہا ہے سعودیہ افغانستان فتح کرنے😁؟؟

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیںبس موبائل الٹا کر دیکھیں
06/10/2025

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں
بس موبائل الٹا کر دیکھیں

05/10/2025

فرمان مولا علی 🥀

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندےمشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے
02/10/2025

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
مشتاق صاحب پورے پاکستان پہ بازی لے گئے

30/09/2025

غزہ دنیا کے ہر منافق کو بے نقاب کررہا ہے ۔۔
💔

27/09/2025
10/09/2025

کیا ہوا الباکستانیوں کو؟ اب کوئی کیوں نہیں کہہ رہا ،"مہمان بلا کر دھوکہ دیا"
قطر🤧

09/09/2025

ایمرجنسی الرٹ – سہراب گوٹھ کراچی 🚨

اطلاع دی جاتی ہے کہ سہراب گوٹھ کے ندی میں اس وقت بہت زیادہ پانی جمع ہو چکا ہے۔ ندی کے قریب تمام گھر ڈوب گئے ہیں اور کئی لوگ ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں، جو چھتوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔

براہ کرم فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں روانہ کی جائیں اور قریبی آبادی کو نکالنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
یہ صورتحال نہایت سنگین ہے اور فوری امداد کی ضرورت ہے۔

👉 براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھائیں تاکہ متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے۔

میجر عدنان کے ایک ساتھی میجر سعد بنوں ایف سی کمپاؤنڈ کو کلیئر کرواتے ہوۓ زخمی ہو گۓ تھے، اپنے ساتھی کو گولیوں سے بچاتے ہ...
09/09/2025

میجر عدنان کے ایک ساتھی میجر سعد بنوں ایف سی کمپاؤنڈ کو کلیئر کرواتے ہوۓ زخمی ہو گۓ تھے، اپنے ساتھی کو گولیوں سے بچاتے ہوۓ میجر عدنان شدید زخمی ہوۓ اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گۓ ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس جری مجاہد کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین

جس کی خاطر یہ کائنات بنیایسا ناناؐ میرے حسینؑ کا ہے
05/09/2025

جس کی خاطر یہ کائنات بنی
ایسا ناناؐ میرے حسینؑ کا ہے

تازہ ترین۔۔۔۔شمالی کورین لیڈر Kim Jong Un اپنی High security ٹرین پر بیٹھ کر چین پہنچے ہیں۔۔۔۔اس ٹرین کی خصوصیات۔۔۔یہ ٹر...
02/09/2025

تازہ ترین۔۔۔۔
شمالی کورین لیڈر Kim Jong Un اپنی High security ٹرین پر بیٹھ کر چین پہنچے ہیں۔۔۔۔

اس ٹرین کی خصوصیات۔۔۔

یہ ٹرین کورین ریلوے نے تیار کی ہے یعنی مقامی production ہے
اس کی کھڑکیاں بلٹ پروف ہیں اور فرش دھماکوں کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے
اس کے اندر دو مشین گن انسٹال ہیں
اس کا انجن چینی ساختہ ہے
اس کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
یہ Anti-air missile ٹرین ہے (غیر مصدقہ)
اس کے علاوہ Anti-tank guided missile ٹرین ہے

بلٹ پروف ٹرین اس سے پہلے Kim Jong Un کے والد اور دادا بھی استعمال کر چکے ہیں اس ٹرین کا نام Taeyangho ہے شمالی کورین لیڈر اپنے اکثر دوروں کیلئے یہی ٹرین استعمال کرتے ہیں ٹرین کی اندر ہر قسم کی سہولیات ہیں فرنچ شراب اور کھانے پینے کے بہترین لوازمات ہیں۔

Adresse

Frankfurt

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Syed Ali Ijaz Shah erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie