Meer Nohri

Meer Nohri Self Motivated | Well Versed

11/12/2025

سوچ کی حد نہیں ہوتی مگر معیار ضرور ہوتا ہے۔

11/12/2025

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھوں اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو!

11/12/2025

ایک درویش سے کِسی نے پُوچھا: "دِن کَیسے گُذر رہے ہیں؟"
وَہ رَو پَڑے اور کَہنے لَگے:
"گُنَہگار ہونے کے بَاوُجُود رَحمَتیں بَرَس رَہی ہیں۔ سَمَجھ نَہیں آتا کِس بات پَر الله کا شُکر اَدا کروں… نِعمَتوں کی کَثرت پَر یا عَیبوں کی پَردَہ پوشی پَر۔

11/12/2025

اپنی کہانی کے لکھنے والے پر بھروسہ رکھو، اگر وہ ایک باب میں آزمائش لکھتا ہے تو اگلے میں معجزہ بھی لکھتا ہے۔

جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہے۔
11/12/2025

جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہے۔

11/12/2025

تم اپنے دشمنوں کے سامنے ایسے رہو جیسے زبان بتیس دانتوں کے درمیان رہتی ہے جو ملتی سب سے ہے مگر دبتی کسی سے نہیں۔

11/12/2025

کوئی کام کم یا زیادہ کرنا اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ جو کر سکتے ہو وہ خلوص سے کرو!

10/12/2025
09/12/2025

‏اے اللّٰہ! دلوں سے وہ فکریں اتار دے جن کے بوجھ تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔

08/12/2025

اِخلاص اور اِخلاق کا بدلہ ہمیشہ ملتا ہے ۔ تُم دیکھنا کسی کی بے غرض خِدمت سے اللّٰہ تُمہیں وہ بخت لگائے گا کہ ساری دُنیا دیکھے گی۔

08/12/2025

دوسروں کو معاف کریں، اس لیے نہیں کہ وہ اس کے مستحق ہیں، بلکہ اس لیے کہ آپ خود سکون کے مستحق ہیں.

08/12/2025

اپنی اولاد کے لیے سہولیاتِ زِندگی سے زیادہ تربیَّت کی فِکر کریں، پرندے اپنے بچُوں کو پرواز سِکھاتے ہیں، گھونسلے بنا کر نہیں دیتے!

Adresse

Frankfurt
65936

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Meer Nohri erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Meer Nohri senden:

Teilen

Kategorie