AJ Official

AJ Official Official Fb page of AJ Official. Follow us for exclusive and relevant gripping reminders.
(1)

11/08/2026

📝 کسی بھی کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پر کریں:
👉 [https://online.alhasanainofficial.com/]
​📲 مزید معلومات و تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
0320-6632142 | 0334-6897058

پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کے ناصر‎ غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
07/08/2026

پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کے ناصر
‎ غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

05/08/2026

جامعہ رشیدیہ کے بیان کی خوبصورت جھلکیاں۔
مکمل بیان کل رات 9:00 بجے نشر کیا جائے گا ان شاء اللہ

مولانا طارق جمیل صاحب مسجد اسماعیل، تبلیغی مرکز، فیصل آباد میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے۔ 6 اگست بروز جمعرات بعد از نمازِ...
04/08/2026

مولانا طارق جمیل صاحب مسجد اسماعیل، تبلیغی مرکز، فیصل آباد میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے۔
6 اگست بروز جمعرات بعد از نمازِ مغرب

مولانا طارق جمیل صاحب کی اپنے مادری علمی جامعہ رشیدیہ ساہیوال آمد اور بیان
03/08/2026

مولانا طارق جمیل صاحب کی اپنے مادری علمی جامعہ رشیدیہ ساہیوال آمد اور بیان

31/07/2026

ڈی پی او حافظ آباد رانا فواد احمد کی والدہ ماجدہ کی قل خوانی میں مولانا طارق جمیل صاحب کی ساہیوال آمد اور بیان

مولانا طارق جمیل صاحب 72 سال کی عمر میں معالج ڈاکٹر عفان قیصر کے ساتھ۔فٹنس کا یہ لیول ڈاٸٹ اور بہترین ورزش کانتیجہ۔مولان...
31/07/2026

مولانا طارق جمیل صاحب 72 سال کی عمر میں معالج ڈاکٹر عفان قیصر کے ساتھ۔فٹنس کا یہ لیول ڈاٸٹ اور بہترین ورزش کانتیجہ۔مولانا صاحب ہم سے کے لیے اس عمر میں صحت کا اتنا خیال رکھ کر اولین مثال ہیں۔

30/07/2026

Allah ko Pehchano

جامعة الحسنین میں تمام برانچز کے اساتذہ کی سالانہ میٹنگ میں مولانا طارق جمیل صاحب کی آمد، اصلاحی بیان اور اساتذہ میں تقس...
28/07/2026

جامعة الحسنین میں تمام برانچز کے اساتذہ کی سالانہ میٹنگ میں مولانا طارق جمیل صاحب کی آمد، اصلاحی بیان اور اساتذہ میں تقسیم اسناد

مولانا طارق جمیل صاحب 30 جولائی 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب، فیصل آباد تبلیغی مرکز میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے، ان ...
28/07/2026

مولانا طارق جمیل صاحب 30 جولائی 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب، فیصل آباد تبلیغی مرکز میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے، ان شاء اللہ۔

Adresse

Altenbaunaer 17 A
Kassel
34134

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von AJ Official erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an AJ Official senden:

Verknüpfungen

Teilen