Irfan Hyder

Irfan Hyder Irfan Hyder is Pakistani Student in Germany 🇩🇪 sharing travel adventures & study abroad tips follow

Jumma Mubarak ❤️
31/01/2025

Jumma Mubarak ❤️

Pursue your PhD in economics at Uppsala University — one of Sweden’s most inspiring workplaces! The Department of Econom...
25/01/2025

Pursue your PhD in economics at Uppsala University — one of Sweden’s most inspiring workplaces! The Department of Economics is a thriving, modern department with strengths in labor economics, macroeconomics, political economics, and public economics. Apply by February 3rd!
We strongly recommend that applicants take the GRE test. The GRE test result is sent directly to the department. GRE: school code 0247, dept. code 1801.
We also recommend that applicants take the TOEFL test or the IELTS test and ensure that the result of the test is sent directly to the department. TOEFL: inst. code _7996 IELTS: no inst.code.
https://uu.varbi.com/en/what:job/jobID:766194/

Jumma Mubarak 🌹
11/10/2024

Jumma Mubarak 🌹

06/10/2024

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہیں.
ڈاکٹر ذاکر نائیک

پراگ کی قدیم گلیوں میں قدم رکھتے ہی یوں لگا جیسے میں تاریخ کے اوراق میں کھو گیا ہوں۔ یہ شہر اپنے اندر صدیوں کی کہانیاں ا...
01/10/2024

پراگ کی قدیم گلیوں میں قدم رکھتے ہی یوں لگا جیسے میں تاریخ کے اوراق میں کھو گیا ہوں۔ یہ شہر اپنے اندر صدیوں کی کہانیاں اور عشقیہ داستانیں چھپائے بیٹھا ہے۔ چارلس برج کی پُراسرار خوبصورتی اور ویلتوا دریا کے کنارے چلتے ہوئے دل میں ایک عجیب سا سکون اُترتا ہے، جیسے یہاں کی ہر ہوا میں محبت کی سرگوشیاں بسی ہوں۔ پراگ کی راتیں، جگمگاتی روشنیاں اور پرانی عمارتیں، سب مل کر ایک خوابناک منظر بناتی ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہر موڑ پر کوئی رومانی داستان جنم لینے کو ہو، جیسے یہاں ہر پتھر کے نیچے کوئی پرانا راز چھپا ہو۔ پراگ نے نہ صرف میرے دل کو چھوا بلکہ مجھے یہ سکھایا کہ محبت اور تاریخ ہمیشہ ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔

22/09/2024

جب کوئی ملاں مسجد میں لونڈیبازی کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تب یہ بڑے پیر اور ملاں جلانے کے لئے نظر نہیں آتے۔ کیا یہ رسول ﷺ کی طعلیمات کی خلاف ورزی نہیں سمجھتے یا پھر۔ اپنی باری سے ڈرتے۔
ملاں دین کا ٹھیکیدار نہیں #

ایراسمس منڈس یورپ کی سب سے بہترین ماسٹر سکالر شپ 🙂اس سکالرشپ میں کل 201 پروگرامز ہیں. 2023-2024 کے مطابق. ہر پروگرام میں...
21/09/2024

ایراسمس منڈس یورپ کی سب سے بہترین ماسٹر سکالر شپ 🙂
اس سکالرشپ میں کل 201 پروگرامز ہیں. 2023-2024 کے مطابق. ہر پروگرام میں4-5 مختلف ممالک شامل ہیں. آپ 3-4 مختلف ممالک میں پڑھیں گے. 2 سال کا ماسٹر ہوتا ہے. جس میں پہلے 3 سمسٹر کورس+ ریسرچ ورک ہوتا ہے اور آخری سمسٹر میں انٹرنشپ ہو تی ہے. کچھ پروگرامز میں نہیں بھی ہوتی.
آپ کی فیلڈ کے جتنے بھی پروگرامز ہیں آپ سب میں اپلائی کرسکتے ہیں. اس میں کو ئی لمٹ نہیں ہے.
ہر پروگرام کی ڈیڈلائن مختلف ہوتی ہے.
ہر پروگرام کی ریکوائر منٹس بھی مختلف ہوتی ہیں.
ہر پروگرام کی پارٹیسیپیٹنگ کنٹریز بھی مختلف ہیں. ممالک کا انتخاب آپ نے کرنا ہوتا ہے. عام طور پر
اکتوبر سے اس سکالرشپ کا آغاز ہو جاتا ہے.
میں اس سکالرشپ کالنک تحریر کر رہا ہوں جہاں سے آپ اپنا پروگرام تلاش کر سکتے ہیں.
ڈاکومنٹس :
سب سے اہم ڈاکومنٹ letter of motivation ہوتا ہے. جس پر آپ کی اپلیکیشن بہت زیادہ منحصر کر رہی ہوتی ہے.
CV.
Transcript
Degree/Hope certificate
Permanent residence certificate
English proficiency certificate
Letter or recommendation( LOR) :
نوٹ: آپ اپنے لاسٹ ایئر میں بھی اپلائی کر سکتے ہیں.
For details about scholarship:
https://www.eacea.ec.europa.eu/scholarships/erasmus-mundus-catalogue_en?fbclid=IwY2xjawFbm-RleHRuA2FlbQIxMAABHbxFaQZYgc9sZGDDXuGENK6Syx2cQsZ5i-FXUC5lcKzcOJJ_56a6NIdudw_aem_V874HjxL9YaHhBa0dwRz9w

Funded Master's degrees from Erasmus Mundus.

29/07/2024

فلسطین کے حق کے لیے بولنے والا پاکستانی منافق میڈیا پاراچنار میں ہونے والے ظلم پہ کیوں خاموش ہے؟

29/07/2024

کون کہتا ہے ختم ہوگئی کربلا کی جنگ
ہم آج بھی لڑ رہے ہیں فوج یزید سے
Parachinar Pakistan's Palestine💔

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کےلہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا
16/07/2024

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا

❤️
11/07/2024

❤️

Adresse

Regensburg

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Irfan Hyder erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie