Tipu Ranjha Sabh da Sanjha

Tipu Ranjha Sabh da Sanjha شغل ميلا تے ديسی گلاں

27/06/2025
21/06/2025
https://www.facebook.com/share/p/1EukXm7mZh/?mibextid=wwXIfr
17/06/2025

https://www.facebook.com/share/p/1EukXm7mZh/?mibextid=wwXIfr

جاسوسہ جس نے ایران کے دل میں نقب لگائی… اور بیویوں کی زبان سے شوہروں کو مروایا!

‏کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور علانیہ تشیع اختیار کر لیا۔
‏اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی،
‏یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے ...رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔
‏لیکن یہ سب محض نقاب تھے…
‏درحقیقت، اس کے پیچھے موساد کی آنکھیں چھپی تھیں،
‏جو ایرانی نظام کے اندر سے ہر چیز کو دیکھ رہی تھیں۔
‏کیتھرین کسی عام جاسوس کی طرح ایران میں داخل نہیں ہوئی،
‏بلکہ وہ ایک لکھاری، صحافی اور ....مفکر کے طور پر سامنے آئی۔
‏اس نے سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں، پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ بیٹھکیں جمائیں،
‏ابراہیم رئیسی سے ملی،
‏اور "صحافتی تحقیق" کے پردے میں حساس علاقوں کا دورہ کیا۔
‏مگر سب سے خطرناک محاذ تھا: خواتین کے نجی محفلیں۔
‏وہ ایرانی اعلیٰ حکام، فوجی افسران اور ....سائنسدانوں کی بیویوں کے قریب ہوئی،
‏ان سے قریبی تعلقات بنائے،
‏ان کا دل جیتا یہاں تک کہ وہ اسے اپنی جیسی ایک "بہن" سمجھنے لگیں۔
‏پھر وہ اپنے شوہروں کی ذاتی زندگی، رہائش، سفر، سیکیورٹی اور روزمرہ کے معمولات تک کی باتیں اس سے بے دھڑک کرنے لگیں۔
‏ہر لفظ ریکارڈ ہوتا رہا،
‏ہر معلومات ...اسرائیل کو بھیجی جاتی رہی۔
‏انہی معلومات کی بنیاد پر اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگز ہوئیں،
‏ایسی کلنگز جو خواتین کی معصوم باتوں سے ممکن ہوئیں —
‏ایسی باتیں، جن کا شاید انہیں خود بھی ادراک نہ تھا کہ وہ جان لیوا ثابت ہوں گی۔
‏جب اس پر شک ہوا،
‏تو وہ ایران سے فوراً فرار ہو گئی،
‏اس سے ...پہلے کہ راستے بند ہو جائیں۔
‏مگر اس وقت تک اس کا مشن مکمل ہو چکا تھا۔
‏وہ ایران کو وہ زخم دے چکی تھی،
‏جن کی تکلیف آج بھی جاری ہے۔
‏اسرائیل اب تک ان معلومات کی بنیاد پر خفیہ اور مہلک کارروائیاں کر رہا ہے،
‏جو کیتھرین نے ایران کے ایوانوں اور گھروں سے حاصل کیں۔
‏یہ صرف ایک جاسوسی ....
نوٹ : پاکستان میں بھی چیک کرلو ایسی کتنی جاسوس حسینائیں اور جاسوس مسلمان ہوکر کام کررہے ہیں

Adresse

Ulm

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Tipu Ranjha Sabh da Sanjha erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie