Daryaft Digital

Daryaft Digital Daryaft Digital — jahan se hoti hai daily trends aur news ki asli daryaft.

08/06/2026

Iran Ke Response Ke Baad Trump Ka Hairan Kun Mauqif ! Ab kch Bara Hony Wala hai

جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے، اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ...
07/06/2026

جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے، اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔

آمنہ شیخ ایم پی اے مسلم لیگ ن

ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔عباس عراقچی
06/06/2026

ایرانی سپریم لیڈر اور امریکی صدر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔عباس عراقچی

عباس عراقچی کے اس بیان پر ایک جملہ
06/06/2026

عباس عراقچی کے اس بیان پر ایک جملہ

تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے
06/06/2026

تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے

روٹی کپڑا اور مکان اللہ دیتا،تم نے ابتک کیا دیا؟آج سندھ کے عوام ہاتھ جوڑ کر کہہ رہے نوازشریف ایک سال کے لیے اپنی بیٹی سن...
04/06/2026

روٹی کپڑا اور مکان اللہ دیتا،تم نے ابتک کیا دیا؟آج سندھ کے عوام ہاتھ جوڑ کر کہہ رہے نوازشریف ایک سال کے لیے اپنی بیٹی سندھ کی وزیراعلی بنادو

کیپٹن صفدر اعوان

بہت جلد لاہور میں کھانا کھانے اور چائے پینے جائیں گے ۔ بھارتی ائیر چیف
04/06/2026

بہت جلد لاہور میں کھانا کھانے اور چائے پینے جائیں گے ۔

بھارتی ائیر چیف

اگر بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگااداکارہ صاحبہ
04/06/2026

اگر بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا

اداکارہ صاحبہ

گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا: بلاول بھٹو
04/06/2026

گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا: بلاول بھٹو

بڑی خبر
04/06/2026

بڑی خبر

Adresse

Aarhus
8200

Internet side

Underretninger

Vær den første til at vide, og lad os sende dig en email, når Daryaft Digital sender nyheder og tilbud. Din e-mail-adresse vil ikke blive brugt til andre formål, og du kan til enhver tid afmelde dig.

Del