Arif Health Care Center

Arif Health Care Center Health

28/05/2025
26/05/2025

ٹائیفائڈ بخار اور اس کے ضروری ٹیسٹ

22/01/2025
23/12/2024

#

ھر اتوار کو فری معائنہ کیا جائیگا ۔۔۔
13/11/2023

ھر اتوار کو فری معائنہ کیا جائیگا ۔۔۔

پاکستانی عوام اور معدے کا کیپسول:گورنمنٹ/سرکاری ہسپتال کے آؤٹ ڈور  میں آنے والے اکثر مریض اپنا چیک اپ کروانے نہیں آتے نہ...
30/09/2023

پاکستانی عوام اور معدے کا کیپسول:

گورنمنٹ/سرکاری ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں آنے والے اکثر مریض اپنا چیک اپ کروانے نہیں آتے نہ ہی اپنی بیماری کی تشخیص یا علاج چاہتے ہیں۔
وہ آتے ساتھ ڈاکٹر کو بتاتے ہی کہ ایک درد دی گولی لکھ دیو، ایک کھانسی دا سیرپ تے اک معدے دا کیپسول جہڑا نرنے(خالی) پیٹ کھانا ہوندا۔
بحیثیت ڈاکٹر آپ لاکھ سمجھا لیں کے آپکو ان دوائیوں کی ضورت نہیں ہے انہوں نے نہیں ماننا اور ڈاکٹر کو بالآخر ہار ماننا پڑتی ہے.
امیر اور مڈل کلاس طبقہ تو خیر خود ہی میڈیکل سٹور سے "معدے والا۔کیپسول" اور اپنی مرضی کی ادویات لے کر جیب میں رکھ لیتا ہے "کہ جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی" کے مصداق کھا سکیں۔

اس وقت پاکستان کی ایک کثیر آبادی پر معدے کا عام کیپسول(omeprazole) اثر نہیں کرتا اسکے بہت سے نقصانات(side effects) ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں:

●سر یا پیٹ میں درد رہنا
●پیٹ خراب رہنا
●منہ کا خشک ہونا
●بے چینی/متلی ہونا
●ہڈیوں/پٹھوں میں درد رہنا
●ہڈیوں کا بھرنا(osteoporosis)
●ڈپریشن
●خون کی کمی ہونا(anemia)

یہ وہ تمام علامات ہیں جو کہ 80 سی 90 فیصد پاکستانی عوام کا مسئلہ ہیں مگر جب ہم ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں ہم انہیں یہ نہیں بتاتے کی کون کون سی دوا ہم بغیر ڈاکٹر کے تجویز کیے کھا رہے ہیں۔
ہر دوائی کے side effects ہوتے ہیں اور یہ بات ڈاکٹر ہی جانتا ہے کہ کس مریض کو کونسی دوا دینی ہے۔ بالخصوص شوگر اور دل کے مریضوں میں ہر دوا بہت سوچ سمجھ کر دینا ہوتی ہے اور یہ بات آپکو گوگل سے معلوم نہیں ہو سکتی۔
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال کریں اور self medication سے پرہیز کریں۔

Address

Sialkot
2630

Telephone

+923447588938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Health Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share