Qari Mahmood Shahat

Qari Mahmood Shahat shahattv

01/10/2022
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ،شیخ محمود شحات معروف صحافی سلیم صافی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ❣️
01/10/2022

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ،شیخ محمود شحات معروف صحافی سلیم صافی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ❣️

اسلام آباد : عالم اسلام کے مشہور قاری شیخ محمود الشحات أنور کی قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی دعوت پر چار روزہ د...
30/09/2022

اسلام آباد : عالم اسلام کے مشہور قاری شیخ محمود الشحات أنور کی قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی دعوت پر چار روزہ دورے پر پاکستان آمد
وفاقی وزیرسینیٹر محمد طلحہ محمود کی رہائشگاہ پر تلاوت قرآن کی محفل
محمود الشحات أنور کی پرسوز آواز میں تلاوت قرآن کریم نے سماں باندھ دیا،
محمد مصطفٰی بن طلحہ ، قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ مہمانوں کو تحائف پیش کرتے ہوئے۔
محمود الشحات أنور Maulana Fazl ur Rehman Muhammad Mustafa Bin Talha

الحمد للہ شیخ محمود الشحات  پہنچ گیے اسلام آباد ائر پورٹ پر وزیر مذہبی  امور مولانا مفتی عبدالشکور صاحب   فرزندان مفکر ا...
28/09/2022

الحمد للہ شیخ محمود الشحات پہنچ گیے اسلام آباد
ائر پورٹ پر وزیر مذہبی امور مولانا مفتی عبدالشکور صاحب فرزندان مفکر اسلام انجنئر حافظ ضیاء الرحمن صاحب
مولانا عبید الرحمن صاحب اور
محبوب القرآء ❤️ قاری محمد ابراھیم بہبودی حفظ اللہ❤️
کے علاوہ وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران نے استقبال کیا اور سٹیٹ گیسٹ کا پروٹول دیا گیا

16/09/2022

محبین شیخ محمود الشحات انور حفظہ الله متوجہ ہوں ؛ الشیخ القاری محمود شحات حفظہ اللہ کا اب تک پاکستان میں پروگرامز کا کنفرم شیڈیول 👈

29 ستمبر جناح کنونشن ہال اسلام آباد❣️

30 ستمبر خیبرپختونخواہ شھر کوہاٹ❣️

2 اکتوبر 🕌 بادشاہی مسجد لاھور❣️

3 اکتوبر۔ جامعہ قاسم العلوم گلگشت کالونی ملتان ❣️

منجانب میزبان شیخ محمود شحات قاری ابرہیم بہبودی حفظہ اللہ🌹

لاہور اور اس کے مضافات میں رہنے والے 2 اکتوبر  نہ بھولیں
11/09/2022

لاہور اور اس کے مضافات میں رہنے والے 2 اکتوبر نہ بھولیں

الحمدلله شيخ صاحب کا پروگرام فائنل ہوا لہذا سب حضرات محتاط رہیں..جگہ اور تاریخ پوسٹر میں ہے ملاحظہ کیجئے..نوٹ شيخ صاحب ك...
30/08/2022

الحمدلله شيخ صاحب کا پروگرام فائنل ہوا لہذا سب حضرات محتاط رہیں..
جگہ اور تاریخ پوسٹر میں ہے ملاحظہ کیجئے..
نوٹ شيخ صاحب كا آمد صرف ايک ہفتے کیلئے ہے اسکے علاوہ لاہور پشاور میں بھی پروگرام ہونگے..... اس پیج کے زریعے ہم اپکو محتاط كرتے رہینگے
پوسٹ آگے شئر کریں شکریہ

26/08/2022

ان شاءالله September کے آخر میں قارئ الشيخ محمود الشحات أنور پاکستان کو ارہا ہے.
از طرف قاری ابراهيم بہبودی

ستمبر کے آخری ہفتے ان شاءاللہ العزیز ۔دعا کی درخواست ہے
23/07/2022

ستمبر کے آخری ہفتے ان شاءاللہ العزیز ۔
دعا کی درخواست ہے

04/07/2022
26/06/2022

18/06/2022
01/03/2022

سورۃ الشمس

كواليس افتتاحية حفل جائزة الدكتور محمد ربيع ناصر للبحث العلمي - فندق كمبنسكي التجمع                                     ...
19/12/2021

كواليس افتتاحية حفل جائزة الدكتور محمد ربيع ناصر للبحث العلمي - فندق كمبنسكي التجمع
بحضــــــور
⚫️معالى الفريق مهاب مميش - مستشار رئيس الجمهورية لهيئة #قناةالسويس
⚫️معالى السيد محمد عوض تاج الدين - مستشار رئيس الجمهورية لشئون الصحة
⚫️معالى الوزير الدكتور خالد عبدالغفار - وزير التعليم العالى
⚫️معالى الوزير محمد سعفان - وزير القوى العاملة
⚫️معالى السفيرة نبيلة مكرم - وزيره الهجرة
⚫️معالى الوزير السيد مروزق - وزير الزراعة
⚫️معالى الوزيرة سحر نصر - وزير الاستثمار و التعاون الدولى
⚫️معالى المستشار مفيد شهاب - وزير الدولة للمجالس النيابية
⚫️معالى الوزير أحمد ذكى بدر - وزير التربية والتعليم الاسبق
⚫️معالى اللواء أركان حرب عماد زكى - قائد قوات الدفاع الشعبى
⚫️معالى اللواء خالد عبد العال - محافظ القاهرة
⚫️معالى اللواء أيمن مختار - محافظ الدقهلية

08/11/2021

اللّٰه اكبر نابينا شخص كا تلاوت.......

Address

Cairo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Mahmood Shahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Mahmood Shahat:

Share

Category