Sadam Hussain Al-Azhari

Sadam Hussain Al-Azhari Motivational Speaker

تمام احباب و متوسلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادےحضرت خواجہ سائیں ...
09/05/2025

تمام احباب و متوسلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ
کے صاحبزادے
حضرت خواجہ سائیں محمد اشرف قادری لالہ پاک رحمۃ اللہ علیہ
کے چھوٹے بھائی
کرنل پیر محمد ارشد قادری رحمۃ اللہ علیہ
وصال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ 10 مئی 2025 بروز ہفتہ آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف میں ادا کی جائے گی۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

تمام احباب و متوسلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ
کے صاحبزادے
حضرت خواجہ سائیں محمد اشرف لالہ پاک رحمۃ اللہ علیہ
کے چھوٹے بھائی
کرنل پیر محمد ارشد رحمۃ اللہ علیہ
وصال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ 10 مئی 2025 بروز ہفتہ آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف میں ادا کی جائے گی۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

تمام احباب و متوسلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادےحضرت خواجہ سائیں ...
09/05/2025

تمام احباب و متوسلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ
کے صاحبزادے
حضرت خواجہ سائیں محمد اشرف لالہ پاک رحمۃ اللہ علیہ
کے چھوٹے بھائی
کرنل پیر محمد ارشد قادری رحمۃ اللہ علیہ
وصال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ 10 مئی 2025 بروز ہفتہ آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف میں ادا کی جائے گی۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

جرعہ عشق دے مٹ تھیں چکھیا جیں بخت تنہاںدے ہوئے بیدار بیلیاو سدا مخمور حضور کولوں ابد تیک نہ لہے خمار بیلی
18/04/2025

جرعہ عشق دے مٹ تھیں چکھیا جیں بخت تنہاںدے ہوئے بیدار بیلی
او سدا مخمور حضور کولوں ابد تیک نہ لہے خمار بیلی

"گوہر تاباں" فارسی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے جس کے معنی چمکدار موتی کے ہیں۔ یہ کتاب کئی جہات سے اپنے اس نام کے گرد چکر لگاتی ہے اور اگر یوں کہا جائے کہ یہ اسم با مسمی ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا۔
اس کتاب میں عالم ربانی حضور خوشبوئے رومی حضرت خواجہ سائیں سردار احمد عالم قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے احوال و آثار کو منفرد انداز میں جمع کیا گیا ہے۔
یوں تو آپ ہمہ جہت نابغہ روزگار شخصیت تھے اور آج بھی ہیں کیونکہ رواں صدی میں صوفیاء و اولیاء کی بزم کے آخری چراغ آپ ہی ہیں۔ آپ نے سلسہ تصوف کو اپنی اصل پر ایسے قائم رکھا کہ آپ کی مجلس میں بیٹھنے والا شخص بے ساختہ پکار اٹھتا کہ میں رومی ، جامی اور عطار رحمھم اللہ کی مجالس سے اٹھ کر آ رہا ہوں۔
اس کتاب میں آپ کی شخصیت کے احوال کے ساتھ ساتھ اقوال کو اس خوبصورت انداز میں قلم بند کیا گیا ہے کہ اس کتاب کو پڑھنے والا بھی یقینا بے ساختہ یہی پکارے گا کہ میں رومی جامی اور عطار کی مجالس کی سیر کر رہا ہوں۔
کہنے کو تو یہ کتاب ایک سوانح حیات ہے لیکن اس میں چند چیزیں ایسی ہیں جو اس کو سوانح حیات اور تاریخی کتاب سے منفرد کرتی ہیں۔
- اس کتاب میں کشف و کرامات کو بیان نہیں کیا گیا۔
- اس کتاب میں صرف یہ نہیں بتایا گیا کہ آپ نے کہاں کہاں کیسے کیسے زندگی بسر کی۔
- اس کتاب میں یہ بھی نہیں ہے کہ آپ نے کیا کارنامے سر انجام دیے۔
بلکہ یہ کتاب آپ کے ذہن کے بند دریچوں کو کھولتے ہوئے آپ کو قبلہ عالم حضور خوشبوئے رومی کی روح مقدسہ کے قریب کر دے گی نا صرف قریب کرے گی بلکہ اس کا قاری اس بات کو محسوس کرے گا یہ مجھے قرآن و سنت کے قریب کرتے ہوئے اس حدیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مصداق بنا رہی ہے جو شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ اپنی مجالس میں ذکر فرماتے ہیں جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیرا قرآن مجید پر عمل کرنا تجھے اللہ کے قریب کر دے گا اور تیرا سنت پر عمل پیرا ہونا تجھے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچا دے گا۔
جسے علامہ اقبال نے یوں بیان فرمایا ہے

قوت قلب و جگر گردد نبی
از خدا محبوب تر گردد نبی

المختصر اس کتاب کو پڑھ کر ایک عام آدمی جہاں ہدایت حاصل کرے گا وہیں سالک اس پر عمل پیرا ہو کر سلوک کی منازل طے کریں گے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے متصل افراد اس سے مستفید ہوں گے۔
اس کتاب کی تیاری میں جس کوشش اور محنت سے کام کیا گیا اس کا سہرا صاحب زادہ محمد جنید کے سر جاتا ہے جنہوں نے صاحب زادہ پیر سائیں محمد اویس قادری کی نگرانی میں اپنی تمام مصروفیات ترک کر کے اس عظیم الشان فریضہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ اللہ رب العزت ان کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔

ورلڈ ویو پبلشر کے سربراہ مقصود احمد کامران کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنی عمدہ و نفیس کام کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کتاب کی تیاری میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی اور اس محنت شاقہ میں خوب رنگ بھرتے ہوئے خوبصورت سر ورق کے ساتھ شائع کیا۔

(یاد رہے کہ اس سے پہلے حضور خواجہ سائیں محمد عظیم قادری رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح حیات "ذکر عظیم" بھی ورلڈ ویو پبلشر سے شائع ہو چکی ہے۔)
اس کتاب کو جامعہ الحبیب اور آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف کے تعاون سے شائع کیا جا رہا ہے۔
یہ کتاب ورلڈ ویو پبلشر کے علاوہ آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف اور جامعہ الحبیب بک اسٹال پر دستیاب ہے۔

بعد از وفات تربت ما در زمین مجو
در سینہ های مردم عارف مزار ماست

والسلام علیکم و ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

13/04/2025

سالانہ عرس پاک
آستانہ عالیہ قادریہ کھریپڑ شریف
مورخہ 19 اپریل 2025 بروز ہفتہ
سجادہ نشیں صاحبزادہ پیر سائیں محمد اویس قادری زیدمجدہ

13/04/2025










چاند میری زمیں پھول میرا وطنمیرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمنمیرے ملاح لہروں کے پالے ہوئےمیرے دہقاں پسینوں کے ڈھالے ہوئےمیر...
11/04/2025

چاند میری زمیں پھول میرا وطن
میرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن

میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے
میرے دہقاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے

میرے دہقاں یوں ہی ہل چلاتے رہیں
مری مٹی کو سونا بناتے رہیں

گیت گاتے رہیں میرے شعلہ بدن
چاند میری زمیں پھول میرا وطن

Address

Cairo

Telephone

+923014403180

Website

https://youtube.com/c/JamiaAlHabib, https://youtube.com/channe

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Hussain Al-Azhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadam Hussain Al-Azhari:

Share