ABR.News

تحصیل کنڈر ضلع تورغر کے ڈی ایس پی راجہ خان اقبال خان اے ایس آئی اسرار احمد اے ایس آئی اور دیگر پولیس نے محمد عامر شہید ک...
02/08/2025

تحصیل کنڈر ضلع تورغر کے ڈی ایس پی راجہ خان اقبال خان اے ایس آئی اسرار احمد اے ایس آئی اور دیگر پولیس نے محمد عامر شہید کے اہلخانہ کے ساتھ قبر پر فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

01/08/2025
بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی بروقت کارروائی،چھاپہ اس وقت مارا گیا جب ایک گدھے کو ذبح کیا جا رہا تھا۔ف...
30/07/2025

بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی بروقت کارروائی،چھاپہ اس وقت مارا گیا جب ایک گدھے کو ذبح کیا جا رہا تھا۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے موقع پر موجود افراد کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق، گدھے کا گوشت ممکنہ طور پر انسانی کھانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔گرفتار افراد کو فوری طور پرپولیس کے حوالے کر دیا گیاجبکہ گوشت کے نمونے تجزیے کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تفتیش جاری ہےاور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 ملاکنڈ ڈویژن کے صدر شھزاد خان اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ یونیورسٹی کے صدر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی ...
28/07/2025


ملاکنڈ ڈویژن کے صدر شھزاد خان اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ یونیورسٹی کے صدر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملاقات اور گروپ فوٹو

26/07/2025

افغانیوں کا انخلاء ہی ضلع مانسہرہ کا امن ہے ✌.سوشل میڈیہ پے سب آواز اٹھاؤ مانسہرہ کے امن کی خاطر

25/07/2025


کے مشران سرپرست اعلیٰ حاجی طوطی الرحمن مرکزی صدر شیر بہادر عرف ملنگ اور دیگر مشرانو کی کوششیں رنگ لے آئی کھبل سوات گالوچ کے علاقہ ٹانگئی چینہ میں 40 سالہ تنازعہ ختم۔۔۔ گجر قوم سے تعلق رکھنے والے چار فریقین مسکین وغیرہ، شیر وغیرہ، باچا وغیرہ، قیوم وغیرہ کے مابین جائیداد کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا۔۔۔ فریقین سمیت اہلیان علاقہ کا جرگہ مشران کو خراج تحسین

25/07/2025

افسوسناک سانحۂ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر جدید ریسکیو ٹیکنالوجی کا استعمال، صوبے میں پہلی بار ہیوی ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ، جو ہنگامی حالات میں جان بچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

زیر نظر ویڈیو میں ریسکیو 1122 کی ٹیم کی مشق، جہاں ڈرون نے 70 کلو وزن اٹھا کر کامیاب مظاہرہ کیا۔

ان شاء اللہ! اب ہر پہاڑ، ہر وادی، اور ہر مشکل مقام پر بھی مدد پہنچے گی، فوراً اور مؤثر انداز میں!

اوگی: تاجر رہنماء وقار احمد، مولانا شاہد، لیاقت چین نے بھیر کنڈ میں ٹیلر ماسٹر شاہ زیب کی شادی میں شرکت ۔
25/07/2025

اوگی: تاجر رہنماء وقار احمد، مولانا شاہد، لیاقت چین نے بھیر کنڈ میں ٹیلر ماسٹر شاہ زیب کی شادی میں شرکت ۔

Address

Ohgi
Mansoura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABR.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABR.News:

Share