Shahzaib Attari

Shahzaib Attari Islamic post and video's

13/08/2026

ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شیطان اؤر آل شیطان کی موت ہے

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا جب تک دم میں دم ہے ذکر ان کا سناتے جائے گئے

11/08/2026

دعوت اسلامی ایمان بچاؤ تحریک اگر کہا جائے تو غلط نہیں ۔

تنہائی میں دل گھبرا سا جاتا ہے بنے گا کیا پر جب اس طرح کی محفل ؤ صحبت ملتی ہے تو ایمان یقین بڑھ جاتا ہے واللہ جن کے پلے پڑے ہے وہ یہاں اؤر وہاں تنہا نہیں رہنے دے گے ۔۔

10/08/2026

نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ۔

08/08/2026

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

08/08/2026

*در مرشد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی*

07/08/2026

یہ جہان ہو یا وہ جہاں میرا ایمان یقین ہے رب العالمین نے اپنی عبادت کے ساتھ ساتھ شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو دیکھنے کے لیے بنایا ہے ۔۔

بقول اعلی حضرت ۔
فقط اتنا سبب ہے انعقادِ بزمِ محشر کا کے ان کی شان محبوبی دیکھائی جانے والی ہے ۔

05/08/2026

فیضان مدینہ دیکھا تھا ۔
پر مدینہ قسم سے مدینہ ہے ۔

مدینہ اس لیے عطار جان و دل سے ہے پیارا کے رہتے ہیں میرے سرور میرے اقا مدینے۔

03/08/2026

میں صدقے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

وہ مقدس مقام جہاں تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی جن کے قدم کی برکت سے ساری زمین کو پاک کر دیا گ...
31/07/2026

وہ مقدس مقام جہاں تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی جن کے قدم کی برکت سے ساری زمین کو پاک کر دیا گیا جن کی بدولت نظام کائنات وجود میں لایا گیا ۔۔

یاالٰہی! اپنے پیارے کی وِلادَت گاہ کا
میٹھے مکّے میں مجھے جَلوہ دکھایا شکریہ

Dirección

Barcelona

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Shahzaib Attari publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría