Usman Manu Official

Usman Manu Official Its Me Usman Manu Yt

03/09/2026

Kon kon pre departure ki detailed video chahta hae ❔🤔

مالٹا میں OZO کمپنی کے علاوہ بھی بہت سی ایسی کمپنیاں موجود ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو زیادہ معلومات نہیں ہیں۔اس ویڈیو م...
26/08/2026

مالٹا میں OZO کمپنی کے علاوہ بھی بہت سی ایسی کمپنیاں موجود ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو زیادہ معلومات نہیں ہیں۔
اس ویڈیو میں میں نے ان کمپنیوں کے نام اور ان کی مکمل تفصیلات بتائی ہیں۔
یہ کمپنیاں UAE، قطر، عمان اور سعودی عرب سے بھی لوگوں کو ہائر کرتی ہیں۔
اگر آپ مالٹا میں جاب کے لیے آنا چاہتے ہیں تو یہ معلومات آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہو سکتی ہیں۔
اس لیے اس ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں اور ان کمپنیوں کے بارے میں تفصیل سے معلومات حاصل کریں۔
ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں

26/08/2026

Big companies in malta part second

25/08/2026

Malta 🇲🇹 jobs big hiring companies

22/08/2026

Dubai se aya driver visa pe kese

19/08/2026

Kitnay log ozo me select huay or kon ni hua

13/08/2026

Important questions for malta ozo

11/08/2026

Total Monthly Expense of a Worker Moving from Dubai to Malta?

دبئی سے مالٹا آنے والے ورکر کا ٹوٹل ماہانہ خرچہ کتنا ہوتا ہے؟ 🇦🇪➡️🇲🇹 | مالٹا میں مکمل اخراجات 2026

اگر آپ دبئی سے مالٹا 🇦🇪➡️🇲🇹 کام کے لیے آنے کا پلان بنا رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے

10/08/2026

🇲🇹 Malta Salary & Monthly Expenses خرچہ کتنا ہوتا ہے اور کتنی بچت ہو سکتی ہے

اسلام علیکم دوستو!خوش آمدید ہے آپ کا میرے اس چینل پر۔ اس چینل کو بنانے کا مقصد آپ کو ایسی معلومات دینا ہے تاکہ آپ کسی بھ...
04/08/2026

اسلام علیکم دوستو!
خوش آمدید ہے آپ کا میرے اس چینل پر۔ اس چینل کو بنانے کا مقصد آپ کو ایسی معلومات دینا ہے تاکہ آپ کسی بھی جعلی ایجنسی یا فراڈ سے بچ سکیں۔
یہاں آپ کو مالٹا ویزا اور اس سے جڑی بیسک چیزوں کے بارے میں مکمل اور سچی معلومات ملے گی، تاکہ آپ جب بھی اپلائی کریں تو آپ کو پہلے سے ہی ساری ڈیٹیلز پتہ ہوں۔
اگر آپ کا مالٹا ویزا یا اس پروسیس کے مطابق کوئی بھی سوال یا کنفیوژن ہو، تو آپ کمنٹ کیا کریں—ان میں سے جس چیز پر ضروری ہو گا، میں اس پر لازمی ویڈیو بنا دیا کروں گا۔
مزید پرانی ویڈیوز دیکھنے کے لیے آپ اس چینل کو وزٹ کر سکتے ہیں!"

Dirección

Madrid
9011

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Usman Manu Official publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría