01/09/2026
🏏 جیوونجل کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏆
فائنل کے خوبصورت موقع پر ہمارے گاؤں کی شان اور کرکٹ کے لیجنڈ مدثر بھائی اسٹیج پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے۔ ❤️🏏
ایسے عظیم لوگوں کی حوصلہ افزائی اور موجودگی نوجوانوں کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر ہوتی ہے۔ 👏✨
جیوونجل کے اپنے لیجنڈ، مدثر بھائی! ❤️🏆