Global news insight

Global news insight talks Shows

16/03/2025
گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج پر اج اپ دیکھ سکیں گے بارسلونا میں ٹیکسی سیکٹر کی تنظیموں کا رول اور ٹیکسی سیکٹر کے مسائل  صدر...
16/12/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج پر اج اپ دیکھ سکیں گے بارسلونا میں ٹیکسی سیکٹر کی تنظیموں کا رول اور ٹیکسی سیکٹر کے مسائل صدر پاک ٹیکسی اقبال کھوکھر سید جنید شاہ صاحب میزبان عاطف گوندل کے ساتھ

14/12/2024

فقط حکمرانوں کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا ہر محب وطن پاکستانی کو اپنا رول پلے کرنا ہوگا

02/12/2024
02/12/2024

سپین میں بچوں کو مارنے والے والدین اور سختی کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں احتیاط کریں ورنہ اپ اپنے بچوں سے محروم ہو سکتے ہیں

02/12/2024

دو دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کو دھوکہ دینے والا علی امین گنڈا پور کیا تیسری دفعہ کامیاب ہو جائے گا ڈی چوک پر جب کارکنان پر سیدیاں گولیاں چل رہی تھیں تو علی امین گنڈا پور کو فرار کس نے کروایا

گلوبل  نیوز ان سائٹ پر اج اپ دیکھ سکیں گے  پی ٹی ائی کا دھرنا کامیاب یا ناکام ذمہ دار کون معروف  تجزیہ نگار کالم نویس اظ...
30/11/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ پر اج اپ دیکھ سکیں گے پی ٹی ائی کا دھرنا کامیاب یا ناکام ذمہ دار کون معروف تجزیہ نگار کالم نویس اظہر محمود اعوان پروگرام ریل ٹاک عاطف گوندل کے ساتھ

25/11/2024

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کرنے پر اپ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں احتیاط کریں

24/11/2024

یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کو سب سے پہلے یہاں اپنے اپ کو مضبوط کرنا چاہیے یا پاکستان میں بڑی بڑی کوٹھیاں اور بڑے بڑے محل بنانے چاہیے

20/11/2024

سپین میں پاکستانی کمیونٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہے اور انے والے وقت میں ہماری کمیونٹی کن نئے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے

19/11/2024

سپین میں امیگریشن کب کھل رہی ہے اس دفعہ کتنے لاکھ لوگوں کو لیگل کیا جائے گا

Dirección

Santa Coloma De Gramenet

Teléfono

+34632228698

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Global news insight publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Global news insight:

Compartir