SNN News

SNN News Welcome To SNN (Scandinavian News) Official page.Stay informed with Credible, Unbiased Journalism. Follow for real-time News !

05/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کی طرف سے 9جون کی کال،رینجرز اور ایف سی اہلکار پہنچنا شروع

05/06/2026

سرسبز بیلیں، رنگ برنگے انگور اور قدرتی حسن سے بھرپور دلکش مناظر

04/06/2026

وہ مناظرجب سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنچھوتہ کو گلگت داخلے سے روک دیاگیا

04/06/2026

جمیعت علماء اسلام بلوچستان میں تحفظ دینی مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس کررہی ہے

04/06/2026

‏شیخ ادریسؒ جس نے پوری زندگی قوم کو امن کا درس دیا، اس ستر سالہ بزرگ شخص کو آپ نے کس جرم میں شہید کیا ؟ بتائیں ،حافظ حمداللہ

04/06/2026

پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں

03/06/2026

بجٹ سے پہلے عمران خان سے ملاقات لازمی ہے اسکو سنجیدہ لیا جائے عدالتوں کو مداخلت کرنی پڑے گی سہیل آفریدی

کویت میں ایرانی حملوں میں متعدد افراد زخمی، فضائی آپریشن معطل بحرین کی فوج کا ایرانی حملوں کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ ...
03/06/2026

کویت میں ایرانی حملوں میں متعدد افراد زخمی، فضائی آپریشن معطل بحرین کی فوج کا ایرانی حملوں کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

کویت اور بحرین کی قیادت پر براہِ راست اور واضح ذمہ داری عائد ہوتی ہے جہاں سے حملے ہوں گے اس مقام کو نشانہ بنانے کا حق حا...
03/06/2026

کویت اور بحرین کی قیادت پر براہِ راست اور واضح ذمہ داری عائد ہوتی ہے جہاں سے حملے ہوں گے اس مقام کو نشانہ بنانے کا حق حاصل ہے ایرانی وزارت خارجہ

03/06/2026

علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ دیا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو

Address

Islamabad
28190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN News:

Share