SNN News Finland

SNN News Finland Welcome To SNN (Scandinavian News) Official page.Stay informed with Credible, Unbiased Journalism. Follow for real-time News !

انسان تو خطا کا پتلا ہے، استثنیٰ کے لیے فرشتہ ہونا ضروری ہے۔سراج الحق
15/12/2025

انسان تو خطا کا پتلا ہے، استثنیٰ کے لیے فرشتہ ہونا ضروری ہے۔سراج الحق

15/12/2025

جن کو پیمپرفوج نےپہنائےآج وہ بڑےہوگئےہیں،غلط فہمی میں نہ رہیں،شاہدآفریدی

صدر زرداری رحمان ڈکیت کو نہیں جانتے انڈیا والوں نے پاکستان دشمنی میں فلم بنائی ہے۔ پیپلز پارٹی کا موقف
14/12/2025

صدر زرداری رحمان ڈکیت کو نہیں جانتے انڈیا والوں نے پاکستان دشمنی میں فلم بنائی ہے۔ پیپلز پارٹی کا موقف

ایک دفعہ ایمبولینس میں کوہاٹ جلسے میں پہنچا،شفیع جان گواہ ہیں،ایسے جلسےہواکرتےتھے،شیرافضل مروت
14/12/2025

ایک دفعہ ایمبولینس میں کوہاٹ جلسے میں پہنچا،شفیع جان گواہ ہیں،ایسے جلسےہواکرتےتھے،شیرافضل مروت

14/12/2025

عمران خان کا جیل سے پیغام آچکا،اب ڈی چوک میں آزادی کا موت کافیصلہ ہوگا،وزیراعلی سہیل آفریدی کا کوہاٹ جلسہ سے خطاب

14/12/2025

‏اگر آپ کہتے ہیں کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے اور عمران خان پر غداری کا مقدمہ درج کریں گے تو اس اسٹیج سے آپ کو پیغام ہے کہ الیکشن سے پہلے آپ نے کہا تھا عمران خان پر کراس لگ چکا ہے لیکن غیرت مند پشتون روز عمران خان کو ملٹی پلائی کرتے ہیں، شفیع جان

14/12/2025

فیلڈمارشل کے خلاف لفظ بھی بولا تو بھرپور جواب دیاجائےگا،علامہ طاہراشرفی کا دو ٹوک اعلان

13/12/2025

اسٹار فٹبالرکیونل میسی کو کولکتہ میں میدان چھوڑکرجاناپڑا،بھارتی عوام گراؤنڈمیں گھس گئی،بوتلیں ،بھی پھینکیں،ناکام مینجمنٹ پر میسی مضطرب دکھائی دیے

13/12/2025

مجھے بُلا کر کہا گیا کہ نوازشریف کےخلاف بیان دو ورنہ قید ہو جائو گے، میں نے کہا سیاست چھوڑ دوں گا لیکن نوازشریف کےخلاف بیان نہیں دوں گا، وہ میری شناخت ہیں، خواجہ آصف

13/12/2025

اڈیالہ جیل کےباہر علیمہ خان کی خصوصی گفتگو

عمران خان کو آج بھی سازشی عناصر اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں،خواجہ آصف
13/12/2025

عمران خان کو آج بھی سازشی عناصر اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں،خواجہ آصف

13/12/2025

ڈی سی ننکانہ صاحب آفس کے باہر عوام کا ہجوم،ڈی سی صاحب نایاب ہوگئے

Address

Islamabad
28190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN News Finland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN News Finland:

Share