Babar Gondal

Babar Gondal پیج پر موجود تمام دوستوں سے میرا یوٹیوب چینل وزٹ کرنے اور سب سکرائب کرنے کی درخواست ہے ⬇️
https://www.youtube.com/
(3)

12/08/2025

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جیسے جیسے دنیا کی سمجھ آتی ہے انسان اکیلا ہوتا جاتا ہے

10/08/2025

ویسے تو انسان کی حقیقت خاک ہے، لیکن لفظوں اور لہجوں میں آگ لیے پھرتا ہے۔

10/08/2025

🇮🇹

09/08/2025

فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ میرے بیمار کُتے کے خون سے نواز شریف کی پلیٹ لیٹس والی رپورٹ تیار کی گئی لگتا ہے ن لیگ کا پروگرام پھر سے وڑنے جا رہا ہے

09/08/2025

اپنی پسندیدہ عورت کی خاطِر مرنا بہت آسان کام ہے کیونکہ اُس کے ساتھ زِندہ رہنا بہت مشکل کام ہے😅

09/08/2025

سُنا ہے پاکستان کی ایک معروف ہستی کا پھر سے وائٹ ہاؤس کا چکر لگنے
جا رہا ہے

کہاں مر گئے ہیں وہ فتوے دینے والے مُلاں🤔
08/08/2025

کہاں مر گئے ہیں وہ فتوے دینے والے مُلاں🤔

بلکل سر آپ سو فیصد درست فرما رہے ہیں اور اس بات کا علم پاکستان کے عوام کو بھی بہت اچھی طرح ہے بس ڈر کے مارے یہ کہتے  نہی...
08/08/2025

بلکل سر آپ سو فیصد درست فرما رہے ہیں اور اس بات کا علم پاکستان کے عوام کو بھی بہت اچھی طرح ہے بس ڈر کے مارے یہ کہتے نہیں ہیں

07/08/2025

زندگی نے یہ سکھایا ہے کہ لوگ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نا پسند کرتے ہیں

07/08/2025

پنجاب پولیس کا اصلی چہرہ یہی ہے جو اس وڈیو میں نظر آرہا ہے ایک مرد پولیس والا ایک گھر میں گھس کر عورت کو تھپڑ مار رہا ہے

06/08/2025

اندازہ نہیں تھا کہ منڈی بہاوالدین کا ڈپٹی کمشنر اتنا جاہل ہے جسے لٹریری فیسٹیول اور ٹک ٹاکرز کے تماشے کے بیچ کا فرق ہی معلوم نہیں ہے

06/08/2025

ٹک ٹاکرز کے شو کو لٹریری فیسٹیول کا نام دینے پر منڈی بہاؤالدین والوں کو خراج تحسین

Indirizzo

Venice

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Babar Gondal pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Babar Gondal:

Condividi