NewsPaper's Headlines

NewsPaper's Headlines Newspaper's Headlines is an attempt to keep its subscribers updated regarding
Political developments

09/12/2025

حکومت کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھے مظاہرین پر سخت سردی میں پانی پھینکنے کا مناظر۔عمران خان کی بہنوں پر بھی پانی پھینکا گیا۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ اللہ دشمن بھی کوئی بیغیرت نہ دے۔کیا یہ سب کرنے والے اپنے انجام سے بے خبر ہیں؟ اقتدار کی ہوس نے ان جاہلوں کو انسانی تاریخ میں فرعونوں کے انجام سے بھی بے خبر بنا دیا ہے۔ کیا اج تک ظالم جیتا؟

ششٹم کا بھائی
08/12/2025

ششٹم کا بھائی

08/12/2025

😄😂😄😂😄😂😂😂😄💔💔😄

‏ریمنڈ ڈیوس اپنی کتاب دی کنٹریکٹر میں اپنی رہائی کے متعلق انکشاف کرتےہوئے لکھتا ہے کہ۔۔‏یہ منصوبہ اسی صورت میں کامیاب ہو...
08/12/2025

‏ریمنڈ ڈیوس اپنی کتاب دی کنٹریکٹر میں اپنی رہائی کے متعلق انکشاف کرتےہوئے لکھتا ہے کہ۔۔
‏یہ منصوبہ اسی صورت میں کامیاب ہوسکتا تھا جب خاندان کے 18 افراد دیت پر راضی ہو جاتے۔۔۔اسی لئے حکومتی لوگوں نےوکیل کی مدد سےخاندان کےہر فرد پر حسب ضرورت دباوڈالالیکن ان میں سے کئی افراد نے مزاحمت کی۔۔ان میں سے ایک مقتول کا بھائی تھا جس پر مذہبی سیاسی راہنماؤں نے انصاف لینے کے لئے زور ڈال رکھا تھا۔۔۔۔وہ کئی ہفتوں تک راضی نہیں ہوئے۔۔
‏ایجنسیوں نے14مارچ کومداخلت کی اور18لوگوں کو جیل میں بند کر دیا۔۔۔جس دن میری قسمت کا فیصلہ ہونا تھا اس روز تک انہیں قید رکھا گیا۔۔16 مارچ سے ایک رات قبل مقتول کے خاندان کے ان افراد کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا اور انہیں کہا گیا کہ وہ دیت قبول کر لیں۔۔۔۔۔اگر وہ دیت قبول کرلیں تو انہیں ایک بڑی رقم دی جائے گی، دوسری صورت میں نتائج اگلی صبح ان پر واضح کردیے گئے۔۔
‏انہیں کئی گھنٹے تک گن پوائنٹ پر رکھاگیا اور میڈیا کے سامنے ایک لفظ بھی بولنےسے سختی سے منع کیا گیا۔ 16 مارچ کو عدالت کے سامنے دیکھا گیا کہ ان خواتین کی حالت بہت پتلی تھی اور وہ رو رہی تھیں ان کے نئے وکیل ارشاد نے عدالت کے سامنے ان کی دستخط شدہ دستاویز پیش کیں جن میں مقتول کے خاندان کے18افراد کی جانب سے ملزم کو معاف کرنے اور دیت لینے پر رضامندی ظاہرکی گئی تھی۔

اللہ پاکستان کو نظر بد سے بچائے
06/12/2025

اللہ پاکستان کو نظر بد سے بچائے

06/12/2025
آج ڈ G نے اپنے عہدے کی عزت کو خود پامال کیا۔آپنے آپ کو شرمندہ کیا ایسی بازاری گفتگو کر کے بتا دیا کہ انکو اس ملک سے زیاد...
05/12/2025

آج ڈ G نے اپنے عہدے کی عزت کو خود پامال کیا۔آپنے آپ کو شرمندہ کیا ایسی بازاری گفتگو کر کے بتا دیا کہ انکو اس ملک سے زیادہ اپنی ذاتی تکلیف ہے۔جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کہا۔کیا یہ پاکستان کی عوام کو چ سمجھتے ہیں؟؟؟ عمران خان نے بھارت کے ساتھ جو کیا 2019 میں وہ ابھینددن کا جہاز گرانا اور پھر ان کے پائلٹ کے منہ پہ تماچے کی وڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان نے انڈیا کو تاریخ کی سب سے بڑی شکست سے دوچار کیا پوری دنیا میں آر ایس ایس کی آہیڈیالوجی کو ایکسپوز کیا اور جب انڈیا نے گستاخی کی حملے کی تو صاف صاف کہا کہ ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں جواب دیں گیں اور جواب بھی ایسا دیا کا جنگی تاریخ میں آپ نے کبھی ایسا نہیں دیکھا ہوگا کہ دشمن کے پائلٹ کو سرعام مار پڑنے کی وڈیو بھی بنی ہو۔اللہ نے اس کو عزت دی ہے تم نہیں چھین سکتے۔

05/12/2025

ڈی جی ائی ایس پی آر اج بہت غصے میں نظر آئے

05/12/2025

دادی کی دھواں دار تقریر
سب کی اصل اوقات بتاتے ہوئے

😄😄😄
04/12/2025

😄😄😄

یا پھر جب تک وہ وزیراعظم تھا تب تک تمہارا باپ تھا
04/12/2025

یا پھر جب تک وہ وزیراعظم تھا تب تک تمہارا باپ تھا

Adresse

Deuil-la-Barre

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque NewsPaper's Headlines publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager