Political tmasha

Political tmasha Number 1 news channel on politics and financial information worldwide 🌐

09/02/2023

ایسا اینکر ھے کوئی پاکستان میں جو چوروں سے سوال کرے؟ اس اینکر نے مودی کے پسینے نکال دیے اور مودی کو پانی پینا پڑا ۔

What is this ?
23/06/2022

What is this ?

ان سے ملیے! یہ ہیں لمبر ون فوج کے ایک اورعظیم سپوت، لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین، جنہوں نے کچھ دن پہلے ہی چیئر مین واپڈا کے ع...
09/06/2022

ان سے ملیے!

یہ ہیں لمبر ون فوج کے ایک اورعظیم سپوت، لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین، جنہوں نے کچھ دن پہلے ہی چیئر مین واپڈا کے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

جناب 753 ملیین ڈالر کی واپڈا میں کرپشن کر کے بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں اور اسوقت فرانس میں اپنے دیگر فوجی بھائوں کی طرح کرپشن کر کے بیرون ملک فرار ہونے کی روایت کو قائم رکھتے ہوۓ عیاشی فرما رہے ہیں۔ ہے کوئ مائ کا لعل جو انکی طرف اُنگلی بھی اُٹھا سکے؟ لوڈ شیڈنگ ایویں نہیں ہوتی قوم کے ان سپوتوں کو بڑی بڑی کرپشنز کرتی پڑتی ہیں اس کے لیے-

یہ کوئ پہلے لمبر ون فوج کے سپُوت نہیں ہیں جنہوں نے کھربوں کی کرپشن کی ہے۔ ان سے پہلے ان کے بے شُمار فوجی بھائ اس ملک کا خزانہ لُوٹ کر بیرون مُلک جزیروں اور محلات میں عیاشیاں کر رہے ہیں جنکی کہ کرپشن کی داستانیں ہم آپ تک پہنچاتے رہے ہیں۔ اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ ان میں سے کسی نے بھی کھربوں روپے سے نیچے کرپشن نہیں کی، بھائ اربوں کی کرپشن کریں گے تو شان میں گستاخی نہیں ہو جاۓ گی؟

اور پھر جناب کو ہر سال ڈیفنس بجٹ بھی بڑھوانا ہوتا ہے سویلیین حکومتوں سے۔ عوام مریں، سڑکوں پر خود کشیاں کریں، روئیں ، دوہائیاں دیں انکی بلا سے۔ انکو تو بس اپنی عیاشیوں اور کھاتوں سے غرض ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ سویلیینز نے ملک دیوالیہ کر دیا۔ ابے ڈائنوسار سے بھی بڑے پیٹ والے درندو! تم کچھ چھوڑتے ہی کب ہو جو سویلیینز کو بھی کچھ مل سکے؟ بلکہ بلڈی سویلیینز کے ہی تو خون پسینے سے دیے گئے ٹیکسوں سے تمہارے چسکے پورے کیے جآتے ہیں مگر تمہارے پیٹ ہیں کہ بھرتے ہی نہیں۔

اور اوپر سے یہ جھوٹ کہ ہم نہ ہوتے تو لوگوں کو راتوں کو چین کی نیند نہ آتی۔ سچ تو یہ ہے کہ تُم نہ ہوتے تو ہی اس غریب عوام کو راتوں کو چین کی نیند آتی۔ ابتک تو تم لوگ عام آدمی کا خون چوس کر اپنی اور اپنی فیملیوں کے ساتھ چین کی نیند سوتے ہو۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے

23/05/2022

History of politics in pakistan with movie scenes

28/04/2022

Shehbaz sahirf umra k douran main chor chor k naary brdasht krty hoye . Ap sub kia kahen gy

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Political tmasha publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager