Balochi Point News

Balochi Point News Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Balochi Point News, Société de médias/d’actualités, Pk, Paris.

 #حق دو تحریک بلوچستان*مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہیں، مظلوموں کی آواز کو طاقت سے دبانے کی پ...
09/11/2023

#حق دو تحریک بلوچستان

*مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہیں، مظلوموں کی آواز کو طاقت سے دبانے کی پالیسی زیادہ دیر نہیں چلے گی، واجہ حسین واڈیلہ*

حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ نے اپنے ایک بیان میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوئٹہ میں نظربندی اور چمن جانے سے روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مظلوموں کی آواز طاقت سے دبانے کی پالیسی زیادہ دیر نہیں چلے گی. مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بلوچستان کے ہر مظلوم کی آواز ہیں.

واجہ واڈیلہ نے مزید کہا کہ مولانا بلوچ کے چمن بارڈر جانے سے روکے جانا مظلوموں کی آواز دبانے کے مترادف ہے جو قابل قبول نہیں

مرکزی چیئرمین نے واضح طور پر کہا کہ اگر نظربندی فوری طور پر ختم نہیں کی گئی تو مکران سمیت بلوچستان بھر میں اس کے خلاف احتجاج کریں گے

ترجمان
حق دو تحریک بلوچستان

09/11/2023

کراچی پرائیوٹ اسپتالوں میں ڈاکٹر 95 فیصد علاج و آپریشن ڈاکٹرز اپنے اور دوائی بنانے والے کمپنیوں کے مفادات کے پیش نظر کرتے ہیں اور 5فیصد مریض کیلے سوچتےہیں۔انسانیت بلکل ختم ہوچکی ھے۔کسی کی زندگیوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز مسیحا نہیں بلکہ بزنس مین ہیں۔ہرکسی پریشان حال انسان کے ساتھ معاشرہ کے پڑھا لکھا طبقہ ڈاکٹرز کی یہ رویہ پاکستانی قوم کیلے باعث تشویش ھے۔اس پیغام کو اتنا پیھلاؤ کہ ہر کسی باشعور انسان کو انسانیت کی بحران کا پتہ چلے۔اور ایسے عمل صرف پاکستانی ڈاکٹرز ہی کرتےہیں۔مہذب دنیا میں کہیں بھی غیر ضروری ادوئیات استعمال نہیں ھوتا۔اور پیسہ کمانے کیلے کسی کوبلاوجہ آپریشن نہیں کرتے۔جعلی سازی کا دنیابھر میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔لیکن میرا ملک پاکستان جعل سازی اور میڈیکل کے میدان میں انسانیت سوز عمل کرنے میں پہلے نمبر پر ھے

*ضلعی چیرمین کیچ  میر ھوتمان بلوچ نے  یوم  اقبال کے موقع پر   اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام اہل وطن اور ملت اسلامیہ مفکر...
09/11/2023

*ضلعی چیرمین کیچ میر ھوتمان بلوچ نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام اہل وطن اور ملت اسلامیہ مفکر اسلام اور عظیم فلسفی شاعر علامہ محمد اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کر راہے ہیں ۔ میر صاحب نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے امتِ مسلمہ کے نوجوانوں کو اپنیاسلاف کی قربانیوں، انکی عظمت اور اپنی کھوئی ہوئی میراث سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو راستہ دکھایا ۔ علامہ کے افکار اور سوچ نے امید کا ایسا چراغ روشن کیا جس نے نہ صرف منزل بلکہ راستے کی بھی نشاندہی کی۔ پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے۔ علامہ اقبال کا شہرۂ آفاق کلام دنیا کے ہر حصے میں پڑھا اور سمجھا جاتا ہے۔ مزید کہا کہ شاعر مشرق نے ہمیشہ مسلمانوں کو آپس کے اتحاد ،اتفاق اور عمل کی تلقین کی۔نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ یہ ہمیں شاعر مشرق اقبال سے سیکھنا ہے۔*

08/11/2023

دشت میں جناب لالہ عبدالرشید کی کار کردگی اپنے ساڑِے تین سال کے دور میں .مکمل اسکیمات

07/11/2023

تربت صلالہ بازار,,, کیا ہمیں آنکھین بند کرنا چاہیئے,,, لوگوں کا روزگار ہے,,, اسکا یہ مطلب نہیں روز انہی زمیادوں کی وجہ سے لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیھٹیں,,, سرکار کو کچھ مکینزم بنانا چاہیئے وگرنہ عوام کو خود قدم اُٹھانا ہے۔ اپیل کرتے ہیں جناب ڈپٹی کمشنر حسین جان سے ایسے لوگوں کے خلاف ایکشن لے

*چیئرمین ضلع  کونسل کیچ میر ہوتمان بلوچ کا گرلز ڈگری کالج تربت میں بد عنوانی کے ٹائٹل پہ منعقد پروگرام میں شرکت جس میں ض...
07/11/2023

*چیئرمین ضلع کونسل کیچ میر ہوتمان بلوچ کا گرلز ڈگری کالج تربت میں بد عنوانی کے ٹائٹل پہ منعقد پروگرام میں شرکت جس میں ضلع بھر کے کالجز کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا، اختتام میں چیئرمین صاحب نے بچوں پہ انعامات تقسیم کیے، شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین میر ہوتمان بلوچ نے کہاکہ کرپشن اور بدعنوانی پورے معاشرے کیلئے ناسور جبکہ ملک وقوم کی جڑیں کھو کھلا کرتی ہے ہر محکمہ سے کرپشن کا خاتمہ ہو اور کرپشن سے دور ہونا ہے انسان کی خوشخالی کا ضامن ہے کہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبھائے اور کرپشن سے دور رہے اور دوسروں کو بھی دور رہنے کی تلقین دے۔ مزید کہا کہ کریشن کی روک تھام ہماری انفرادی واجتماعی ذمہ داری ہے , اس سلسلے میں ہر شہری کو اپنا مثبت وتعمیری کردار ادا کر نا چا ہیے ۔ اخر میں چیئرمین میر ھوتمان بلوچ نے گرلز ڈگری کالج کے پرنسپل اور پروگرام آرگنائزنگ ٹیم کو ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک لاکھ روپے اور طالبات کو مطالعاتی دورے کے لیے ایک لاکھ کا اعلان بھی کر دیا۔*

The melodic journey of Ustad Dadillah Baloch : Nawaz Nigwari05 نومبر, 2023” Without music, life would be a blank to me.”...
05/11/2023

The melodic journey of Ustad Dadillah Baloch : Nawaz Nigwari
05 نومبر, 2023
” Without music, life would be a blank to me.” Jane Austen.

Undoubtedly, music is considered to be the main source of human’s relaxation which makes one to forget the sadness and tiredness a little bit. Similarly, it is known to be one of the most crucial parts of every nation’s culture that preserves their civilization till the world exists. Consequently, every field’s people wish to listen melodies that waft them to enter in the world of pleasure as well as it has an ancient link to human beings naturally when they came to this universe.

In other words, people always choose those sights where they observe or listen the sweet sound of birds, blowing air, and beautiful mountains that make them pleased and would be attracted physically and pleasantly. Besides, the world is full of various musicians, artists, and singers who have been performing their passion attractively as well as those remain alive in the history when they respect, protect and listen their national heroes respectfully.

No doubt, Balochistan is also one of the significant parts among the areas of Pakistan that has gifted with multi-tanlented musicians, painters, writers, poets and other leading personalities on account of various fields. They have left their name in the history of Balochi literature in the surrounding of Balochistan, Pakistan also out of country. In the sense of musician, there are many music-lovers like Ustad Shafi Baloch, Rasool Bux Fareed, Noor Bux Baloch, and other promoters of music. However, Ustad Dadillah Baloch, a prominent name among them in the history of Balochi music was born in 1975 in Sorik Bal Nigwar, a sub-Tehsil, which is far away from district Kech about 90 kilometers.

Spite of a music Benjo master, he is also deprived from the sight of his both eyes yet stands in the line of music production. He has been showing his talent in different fields of music in terms of benjo, soroz and other musical instruments since 1994 in overall Balochistan in the ground Balochi concerts. Apart from Pakistan, he also visited different country like Dubai, Bahrain, Iran and other countries. According to him, music is everything for him. “When I listen the music, I forget all my sadness, tiredness and it keeps me in the world of imagination,” he narrates. It is mentioned that we people are gifted with two open eyes, two hands by Allah the Almighty to observe each and everything mentally and physically but yet could not reach around our passions, destination and lastly consider ourselves weakling. He explains that nothing is impossible in the world. When someone dreams to do something, it welcomes them warmly. If a blind man does everything, a healthy person could also face the challenges.

However, Dadillah Baloch himself is a congenital blind man and did not read a chapter of a book from school as well as not registered from any institutions regarding his music field.

“While I went at the first time at school, where my teachers said that they could not teach me and the institution has no such facilities to match my abilities owing to my blindess.It is better to go back to home and it is out of their capacity to teach me,” my teacher remarked.

In his view, human heart is a very amazing organ that feels the sweet sound of melodies as compared to his blind eyes.If a man is deprived by his eye sight, but heart is open to accept the dreams and wishes. It is observed that every learner needs an expert to teach them how to perform any action whereas Dadillah learnt about his field without visiting from a music club.

“When you wish to learn something no one stops you and at the end, dream will turn into reality,” he tells. He says that he became aware about his blindness after 10 years. Initially, he became very disappointed after his rejection from school side but where a local Dr. namely Jan Nisar gave a radio to him to enjoy listening songs and choose his own field. He claims that around 1994, he went to a picnic where his friends had a benjo where he tried to touch its strings and learnt a little bit. In other statement, he points out that he does not feel that he is sightless when displays music instrument. “When I set around the home and start playing benjo or soroz, I do not imagine that I am sightless. Because my heart-eyes are open. I take and put the musical instruments without any support,”he elaborated.

Interestingly, he participated around countless Balochi musical program in various places of Balochistan as Turbat, Mand, Pasni, Gwader along with numerous Balochi prominent singers like Rafeeq Oman, Jamal Baloch, Khair Jan Baqiri, Shokat Safar, Saleem Amin, Arif Baloch and other singers to show his ability.

Most importantly, the one who preserves his own language, culture, and music, they would be remembered in the history. Apart from this, as Noor Baksh Baloch, a well-known Balochi benjo master from Pasni, Balochistan, recently has been called in Europe, where he has showcased Balochi Benjo effectively around different areas as well his videos and pictures went viral on social media(facebook) that left a positive impression for the people of Balochistan, Pakistan. Once in an interview, he claims that if he was displayed Balochi Benjo, music in his own areas, he was not given much value as compared to European country.

In addition to this, Naeem Baloch, a 9 year child belongs to Mondi, a surrounding area of Gwadar he sings attractively and his shared-song videos placed on social media where the music lovers watched and listened to him passionately where he sings Balochi songs like Ao Balli, Balli Pa Man P***e Bejen, Samul Mani Mahen Pari and other songs.

Fascinatingly, he was also called by Mujeeb Qambarani at his office, the director General of GDA Gwadar where he was interviewed regarding his passion as well as the respective director took his entire educational responsibility to enroll him at Gwadar Development Authority (GDA) Higher Secondary School. Qambarani also encouraged him to continue his devotion in singing field to polish his abilities attentively.

Mostly, he appeared around different picnic points to sing Balochi songs to remained the visitors pleasantly. In spite of poverty, he continues his passion in the world of melodies. It seems that poverty is the main stumbling block in path of every child of Balochistan which puts them into causes to disrupt their career process.

Definitely, Balochistan is blessed with multi-talented youths but lack of encouragement, leadership financially, morally and politically. Like Ustad Dadillah wishes something from government to promote Balochi music economically and institutionally.

Additionally, first mehfal (concert ) in which Dadillah displayed his performance was “Ao! B***n e Nuglen Chirag” sung by Rafeeq Oman, a famous Balochi singer. His second participation placed in the song of “Ao !Balli, Balli Pa man Pale Bejen” that was sung by Khair Jan Bakiri, a Balochi singer, too. Further he states that when an ordinary thing passes in his eyes, considered the symbol of music. In his view, music is like a medicine for his health and sustains his imagination in a creative way. “I love music as I love my own children. It is a medium through which I express my inner feelings. Whenever I listen it, I feel that I am not visionless,” he expresses.

More importantly, good environment plays a crucial role for every individual on the basis of career or enjoyment. As Dad explores that evening time is an amazing moment to display benjo (music), where air should be blowing, the branches of trees are moving tirelessly, the sun is disappearing around the clouds, rain pouring during these moments which compels him to go with the flow of music. As a musician, Dadillah wishes to promote his local music forever. He believes that a nation should remember their own culture, music, and leave it for the coming generation.

According to him, he is dependent to his field financially and there is no any other option for the subsistence of life.

Besides, he has been nominated for awards in the sense of promoting local music by the local authorities but yet not received it. He expects that the government of Balochistan should build up more and more music industries where the Balochi music promotes as well as new generation will develop their skills on account of their chosen areas to become the future of their nation. Despite of being blind, Ustad Dadillah also dreams to spread awareness regarding music to youngesters consistently.

Definitely, no one could ignore the sweet sound of music and it gives relaxation to their soul enthusiastically.



The writer is a graduate from the Department of English in Turbat university, Balochistan.

دشت نگور کے  سماجی شخصیت میر صغیر رند نے کہا ہے کہ دشت شولی ، لنگاسی ، ہور میں کچھ گروپ  سرکاری اسکولوں کو تھوڑ پھوڈ َ, ...
05/11/2023

دشت نگور کے سماجی شخصیت میر صغیر رند نے کہا ہے کہ دشت شولی ، لنگاسی ، ہور میں کچھ گروپ سرکاری اسکولوں کو تھوڑ پھوڈ َ, سولر اور مختلف قسم کے چوریوں میں ملوث ہیں جو سرکاری املاک اور غریب عوام کی املاک کو نقصان و چوری کر رہے ہیں , اس احوالہ سے میں نے متعد بار احکام بالا سے بات چیت کی ہے لیکین پہر بھی ان لوگوں کے خلاف ابھی تک کوہی ایکشن نہیں لیا گیا ہے ۔دوبارہ درخواست کرتا ہوں ،ڈپٹی کمشنر کیچ ، اسٹنٹ کمشنر دشت اور ایس ایچ او دشت کھڈان سے کہ ان جراہم پیشہ لوگوں کے خلاف بلاتفریق اور بہر پور ایکشن لیا جاہے تاکہ سرکاری املاک اور عوام کی چیزیں محفوظ رہے ,ہم امید کرتے ہیں کہ دشت انتظامیہ جلد ان چوروں کے خلاف سخت کریک ڈون کا اغاز کریگا

https://youtu.be/170ug6Rpijk?si=zKC-65g4TP3SDiPxکُجیں لنشّو  سرجمے تامُر   ءِ چارگ ءَ   واجہ رهمت گُلام ءِ یوٹوب چینل ءَ...
04/11/2023

https://youtu.be/170ug6Rpijk?si=zKC-65g4TP3SDiPxکُجیں لنشّو سرجمے تامُر ءِ چارگ ءَ واجہ رهمت گُلام ءِ یوٹوب چینل ءَ سبسکرائب بکن اِنت

film By: Rehmat Ghulam---------------------------------------------------------------------------------- Ghulam Offical ChannelMan Rehma...

*ضلعی چیرمین کیچ میر ھوتمان بلوچ نے میانوالی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کے بہادر جوانوں کو خر...
04/11/2023

*ضلعی چیرمین کیچ میر ھوتمان بلوچ نے میانوالی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوہے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بروقت ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی میں تخریب کاروں کے حملہ کو ناکام بنا کر دوشمنوں کو ایک واضع پیغام دیا ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے ، میر ھوتمان بلوچ نے مزید کہا کہ پوری قوم اور ہمارہ مسلح افواج ملک کے خلاف ہر سازش کو ناکام بناہے گی .*

مکران سول سوسائٹی بلوچستان کے کنوینر کامریڈ رؤف شہزاد بلوچ  گوادر فورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پسند خان بلیدی کو بلوچی چادر پ...
04/11/2023

مکران سول سوسائٹی بلوچستان کے کنوینر کامریڈ رؤف شہزاد بلوچ گوادر فورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پسند خان بلیدی کو بلوچی چادر پہنا رھے ہیں 🌹

*مکران سول سوسائٹی کے کنوینر سیاسی و سماجی رھنما کامریڈ رؤف شہزاد بلوچ نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پسند خان بلیدی  ...
04/11/2023

*مکران سول سوسائٹی کے کنوینر سیاسی و سماجی رھنما کامریڈ رؤف شہزاد بلوچ نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پسند خان بلیدی سے ملاقات کررھےہیں ،،،،ملاقات میں علاقائی سماجی ایشوز ملکی اور بین الااقوامی صورتحال پر گفتگو*🌹

ضلعی چیرمین میر ھوتمان بلوچ نے  پسنی میں فورسز پر حملہ کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوہے کہا  کہ عوام کی  تحفظ پر مامور ...
03/11/2023

ضلعی چیرمین میر ھوتمان بلوچ نے پسنی میں فورسز پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوہے کہا کہ عوام کی تحفظ پر مامور جوانوں پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے ، میر ھوتمان بلوچ نے مزید کہا کہ پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ہماری افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ شہید جوانوں کو خراج عقیدت اور شہیدوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتا ہوں،

*ضلعی چیرمین کیچ میر ھوتمان بلوچ نے ڈاکٹر مالک بلوچ  کے رہائش گا جاکر  ڈاکٹر مالک بلوچ کے سسرا  واجہ غلام رسول خالد صاحب...
03/11/2023

*ضلعی چیرمین کیچ میر ھوتمان بلوچ نے ڈاکٹر مالک بلوچ کے رہائش گا جاکر ڈاکٹر مالک بلوچ کے سسرا واجہ غلام رسول خالد صاحب کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی میر ھوتمان بلوچ نے کہا مرحوم کی سماجی و آدبی خدمات ہمیشہ یاد کی جاہے گی ،اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کو اپنے جوار راحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین*

گولف سٹی گوادر میں میڈیکل کیمپ کا افتتاح ایس ایس پی گوادر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصیگولف سٹی گوادر میں میڈیکل کیمپ کا ...
03/11/2023

گولف سٹی گوادر میں میڈیکل کیمپ کا افتتاح ایس ایس پی گوادر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی

گولف سٹی گوادر میں میڈیکل کیمپ کا افتتاح ، ایس ایس پی گوادر جناب کیپٹن (ر) زوھیب محسن صاحب گولف سٹی گوادر کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، جہاں انہوں نے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔
گولف سٹی گوادر میں میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر ایس ایس پی گوادر کپٹن (ر) زوھیب محسن صاحب نے گولف سٹی ، میڈیکل کیمپ کے ممبران ،علاقاہی عمائدین ،گوادر انتظامیہ اور میڈیا کے لوگوں سے ملاقات کی جن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل تابش بلوچ صاحب, سی ای او دی گوادر پوسٹ ساجد بن رحیم صاحب, گولف سٹی کے غلام مرتضیٰ صاحب ، کاشف صاحب، میڈیکل ٹیکنیشن ڈسپنسر گالف سٹی سجاد بلوچ صاحب ، ڈاکٹر روبینہ نزیر صاحبہ ، شائستہ بلوچ صاحبہ، ڈاکٹر شازیہ بلوچ صاحبہ تھیں، انٹرویو کے دوران میڈیا پرسنز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں گولف سٹی گوادر کے ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اس بات پر شکر گزار ہوں کہ گولف سٹی گوادر نے گولف سٹی کے اردگرد کے غریب لوگوں کی مدد کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا ہیے۔ اس پہلے بھی انہوں نے سیلاب متاثرین کیلئے بھی میڈیکل اور مالی امداد کی تھی جو کہ قابل تعریف ہے۔
ایس ایس پی گوادر کپٹن (ر) زوھیب محسن صاحب نے مزید کہا کہ نجی شعبوں میں پراپرٹی ڈیلرز یا کمپنیز کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ بھی اس طرح کے کیمپس لگائیں جہاں گوادر شہر کے اردگرد دور دراز کے لوگوں کیلئے ایسے میڈیکل سہولیات فراہم کرسکے ، ویسے بھی شہر سے دور ہونے کی وجہ سے دیہی علاقوں میں سہولیات موجود نہیں ہے ، اس طرح کے میڈیکل کیمپ لوگوں کو میڈیکل سہولیات کے علاؤ روز گار کہ موقع دیگی، جوکہ غریب عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں،

بی ایس او پجار گوادر ھنکین ءِ چیردستی ءَ نمیرانیں واجہ مبارک قاضی ءِ نام ءَ یک لٹریری فیسٹیول ءُ مراگش ءِ بوھگا اِنت۔ مر...
03/11/2023

بی ایس او پجار گوادر ھنکین ءِ چیردستی ءَ نمیرانیں واجہ مبارک قاضی ءِ نام ءَ یک لٹریری فیسٹیول ءُ مراگش ءِ بوھگا اِنت۔ مراگش ءِ مہمان خاص بلوچستان ءِ یپسریگیں سروزیر ڑاکٹر عبدلمالک اِنت۔ ما گوں کلّیں وانندہ، لبزانکی مردم، دودربر گل، تعلیمی ادارہ ءُ ایندگہ تبکہ ءِ مردماں گوں دستبندی کنیں مئے مراگش ءَ بھر بزور اَنت ءُ مراگش ءَ سوبمند بکن اَنت۔ جاگہ: پریس کلب گوادر۔۔ تاریخ 06/11/2023 وقت 10:30am

جناب ایس پی کیچ ضیاء مندوخیل صاحب نے ڈسٹرکٹ پولیس کیچ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ضیاء مندوخیل کی آمد اہلیان کیچ ک...
02/11/2023

جناب ایس پی کیچ ضیاء مندوخیل صاحب نے ڈسٹرکٹ پولیس کیچ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ضیاء مندوخیل کی آمد اہلیان کیچ کے لئے نیک شگون ہے وہ 2018 میں بھی کیچ میں بطور ڈی ایس فائز رہے ہیں جنہوں نے مختلف اقسام کے جرائم کو کنٹرول رکھنے میں بہترین کردار ادا کیا جس سے کیچ میں چوری چکاری، منشیات فروشی و دیگر قسم کے جرائم نا ہونے کے برابر تھے آج بھی کیچ کے عوام جناب ضیاء مندوخیل صاحب سے یہی امید کرتے ہیں کہ وہ کیچ میں امن و امان قائم رکھنے میں بہتر سے بہترین کردار میں اتریں گے۔
دی تربت پوسٹ سماجی رابط کاری گروپ کی جانب سے ہم جناب ضیاء مندوخیل صاحب کو کیچ میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

*90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کی درخواست، الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دیسپریم کورٹ میں 90 دنوں می...
02/11/2023

*90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کی درخواست، الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی

سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بھی شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 11 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی۔

عدالت میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکلاء سے سوال کیا کہ پہلے دلائل کون دے گا؟

اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ پہلے مجھے دلائل دینے کا موقع دیں۔

تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی استدعا 90 دن میں انتخابات کرانے تک محدود کرلی ہے، آئین کے مطابق اسمبلیاں تحلیل ہونے سے 90 دن میں انتخابات ہونا لازم ہے۔

چیف جسٹس نے علی ظفر سے مکالمہ کیا کہ 90 دن میں انتخابات کی استدعا تو پھر غیر مؤثر ہوگئی، پچھلی سماعت پر کہہ دیا تھا کہ 90 دن میں اب انتخابات ممکن نہیں۔

وکیل علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی صرف انتخابات چاہتی ہے، انتخابات کیس سے بنیادی حقوق جڑے ہیں۔

چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا کسی کو بنیادی حقوق کے نکتے پر کوئی اعتراض ہے؟

عدالت میں بنیادی حقوق کے نکتے پر اٹارنی جنرل سمیت کسی فریق نے اعتراض نہیں کیا۔

وکیل علی ظفر نے کہا کہ انتخابات نہیں ہوں گے تو نہ پارلیمنٹ ہوگی نہ قانون بنیں گے، انتخابات کی تاریخ دینا اور شیڈول دینا دو الگ چیزیں ہیں، الیکشن کی تاریخ دینے کا معاملہ آئین میں درج ہے، صدرِ مملکت نے الیکشن کمیشن سے مشاورت کے لیے خط لکھا تھا۔

*کیا صدر یہ کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابات کے معاملے کا نوٹس لے؟*
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ صدر نے خط میں لکھا کہ عدالت انتخابات کے معاملے کو دیکھے، کیا صدر یہ کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابات کے معاملے کا نوٹس لے؟

وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ صدر نے خط میں لکھا کہ عدالت بھی جائزہ لے سکتی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ صدر نے خط میں انتخابات کی کوئی تاریخ نہیں دی، کیا صدرِ مملکت نے اپنی آئینی ذمے داری پوری نہیں کی؟

وکیل پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ صدر نے انتخابات سے متعلق مشاورت کر کے اپنی ذمے داری پوری کی۔

*’صدر نے الیکشن کمیشن کو خط 2 ستمبر کو کیوں لکھا؟*

سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل ہوئیں تو صدر نے الیکشن کمیشن کو خط 2 ستمبر کو کیوں لکھا؟ صدرِ مملکت نے 15 اگست کو الیکشن کمیشن کو خط کیوں نہیں لکھا؟

چیف جسٹس نے کہا کہ کیا صدرِ مملکت نے زبانی ہی سپریم کورٹ کو معاملے کا نوٹس لینے کا کہا؟ کیا صدر نے آرٹیکل 186 میں ایڈوائزری دائرہ اختیار میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا؟

چیف جسٹس نے کہا کہ صدر نے خط الیکشن کمیشن کو لکھا سپریم کورٹ کو نہیں، کیا سپریم کورٹ کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا کوئی اختیار ہے؟ کیا تاریخ دینے کے لیے صدر کو وزیراعظم سے مشورہ کرنا ضروری ہے؟

وکیل علی ظفر نے کہا کہ صدر اسمبلی تحلیل کرے تو 90 دن کے اندر الیکشن کی تاریخ دے گا، مشاورت ضروری نہیں، صدر کا اپنا آئینی فریضہ ہے کہ وہ تاریخ دے۔

سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن نے صدر کو الیکشن کی تاریخ دینے کا کہا؟

وکیل علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تو صدر کو کہا کہ تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں ہمارا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کیا وہ خط دیکھ سکتے ہیں جس میں صدر نے تاریخ دی؟ صدر نے جس خط میں تاریخ دی وہ کہاں ہے؟

بعدازاں پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے صدرِ مملکت کا خط پڑھ کر سنایا۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ صدر نے تاریخ دینے کا حکم دینا ہے حکومت نے اسے نوٹیفائی کرنا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہوئی اس پر تو کسی کا اعتراض نہیں؟ صدر نے تاریخ نہیں دی تو کیا ان کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے؟ انتخابات اہم معاملہ ہے، مگر جس نے تاریخ نہیں دی اس پر توہینِ عدالت کا نوٹس کریں؟

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے دلائل تو یہ ہیں کہ صدر نے تاریخ نہیں دی تو کارروائی کریں، آپ اسی سیاسی جماعت کی نمائندگی کر رہے ہیں ناں جس کے لیڈر کو صدر نے لیڈر کہا؟ آپ اپنے لیڈر کو کہیں کہ صدر کو کال کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرا دیں۔

وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط مبہم ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ صدر نے تاریخ نہ دے کر آئینی ذمے داری پوری نہیں کی؟ کیا سپریم کورٹ آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتی ہے؟ اگر تاریخ صدر نے دینا ہے عدالت کیا انہیں ہدایت دے؟ فرض کریں صدر تاریخ کا اعلان نہ کریں تو کیا ہم ان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کریں؟ علی ظفر آپ کے مطابق آپ کہہ رہے ہیں صدر آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ علی ظفر آپ کہہ رہے ہیں الیکشن کمیشن اور صدر انتخابات کی تاریخ دینے کے پابند ہیں، آپ کا کہنا ہے کہ ہر روز تاخیر سے آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے الیکشن ایکٹ کے سیکشن57 کے تحت تاریخ دینے کا اس کا اختیار ہے، کیا آپ نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کو چیلنج کیا ہے؟ صدر نے تاریخ دینا ہے اور الیکشن کمیشن نے اس کو نوٹی فائی کرنا ہے، الیکشن کمیشن کچھ بھی کہے، علی ظفر آپ کہتے ہیں کہ صدر کو تاریخ دینی چاہیے۔

پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے کہا کہ تاریخ دینا صدر اور الیکشن کمیشن کی آئینی ذمے داری ہے۔

*’صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیوں نہیں کیا؟‘*
جسٹس امین الدین نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن مشاورت کے لیے نہیں بھی آیا تھا تو صدر تاریخ کا اعلان کر دیتے، صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیوں نہیں کیا؟

چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا صدر نے الیکشن کمیشن کے 24 اگست کے خط کا جواب دیا؟

علی ظفر نے کہا کہ بہتر ہوگا کہ صدر کو انفرادی طور پر نہ دیکھا جائے بلکہ صدرِ مملکت کے طور پر دیکھا جائے، صدر کے مطابق انتخابات کی تاریخ 7 نومبر بنتی تھی۔

*’صدر نے کہاں پر انتخابات کی تاریخ دی یہ بتا دیں؟‘*
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ صدر فرد نہیں ادارہ ہے، صدر نے کہاں پر انتخابات کی تاریخ دی یہ بتادیں؟

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ آئین واضح ہے کہ تاریخ صدر کو دینا تھی، آئین کی خلاف ورزی7 نومبر کو ہو جائے گی، 7 نومبر کو انتخابات نہ ہونے سے ہر دن آئین کی خلاف ورزی شمار ہوگا۔

پی ٹی آئی وکیل علی ظفر عدالت میں بولے کہ میرا کیس یہی ہے۔

*’صدر نے تو تاریخ نہ دے کر خود آئین کی خلاف ورزی کی‘*
چیف جسٹس نے کہا کہ صدر کو تو تمام طریقہ کار معلوم تھا، صدر کو آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ حاصل ہے لیکن آپ بتادیں کہ انہوں نے تاریخ دی کب؟ صدرِ مملکت کی گنتی درست تھی کہ اسمبلی تحلیل ہونے سے 89 واں دن 6 نومبر ہے، صدرِ مملکت نے تو تاریخ نہ دے کر خود آئین کی خلاف ورزی کی۔

پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے کہا کہ اب ہر شخص آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس نے کہا کہ ہر شخص نہیں آپ بولیں کہ صرف صدر آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

وکیل علی ظفر نے کہا کہ وزارتِ قانون نے رائے دی کہ صدرِ مملکت تاریخ نہیں دے سکتے، 90 دنوں کا شمار کیا جائے تو7 نومبر کو انتخابات ہونے ہیں۔

*جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ صدرِ مملکت کو الیکشن کمیشن کو خط لکھنے میں اتنا وقت کیوں لگا؟*

چیف جسٹس نے کہا کہ جب صدر نے ہم سے کچھ کہا نہیں تو پھر آپ خط ہمارے سامنے کیوں پڑھ رہے ہیں؟ صدر کے خط کا متن بھی کافی مبہم ہے۔

عدالت میں سجیل سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے میں وکیل ہوں۔

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق نائیک نے کہا کہ ہم نے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کی ہے۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استفسار کیا کہ چیف الیکشن کمشنر نے صدر سے مشاورت سے انکار کیوں کیا؟

*11 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہونگے: الیکشن کمیشن*

الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی نے سپریم کورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ 11 فروری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی۔

گزشتہ سماعت کا احوال
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

عدالت نے پچھلی سماعت پر الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل سے جواب مانگا تھا کہ انتخابات کب ہوں گے۔

ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ میں 4 درخواستیں دائر ہیں۔ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی بھی درخواست گزار ہیں۔

Adresse

Pk
Paris
1234

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Balochi Point News publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager