SHAN VLOG

SHAN VLOG this is chain network of voice of victims team !

09/08/2025
09/08/2025

شاہ بہادر کے بیٹوں کا بڑا اقدام عمر فلنگ سٹیشن میں سی این جی کے ریٹ 15 روپے گرا دی۔۔

08/08/2025

کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس میں داخلے جاری ہے اب آپکے بچوں کا مستقبل آپکے ہاتھوں میں ۔۔۔۔
رابطہ : 03197513335

05/08/2025

تحصیل ٹوپی میں پہلی بار الرضوان سٹی جس میں 15 ہزار روپے مہانہ قسط پر پلاٹ خریدے۔۔۔۔
رابطہ : 03149992093//03119491348

02/08/2025

ٹوپی سول ہسپتال میں یہ عمل انسانیت کے خلاف ہے؟ اسے ٹھیک کیا جائے

ناظم سلیم خان آف ملک آباد کی والدہ صاحبہ وفات پاگئی ہے جسکا نماز جنازہ آج بروز جمعرات رات 10:30 بجے ملک آباد بابا زیارت ...
31/07/2025

ناظم سلیم خان آف ملک آباد کی والدہ صاحبہ وفات پاگئی ہے جسکا نماز جنازہ آج بروز جمعرات رات 10:30 بجے ملک آباد بابا زیارت میں ادا کی جائیگی

28/07/2025

مشہور ایڈوکیٹ اعظم خان کا فیملی ڈینٹل کیئر میں ڈاکٹر طفیل جدون کے بارے میں زبردست تاثرات

🔷 PEAK Group of Schools & Colleges 🔷میں داخلے جاری ہیں!میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیےفرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں:✨ یتیم...
24/07/2025

🔷 PEAK Group of Schools & Colleges 🔷
میں داخلے جاری ہیں!

میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے
فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں:

✨ یتیم، نادار اور ذہین طلبہ و طالبات کے لیے مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع!

🔹 پری میڈیکل
🔹 پری انجینئرنگ
🔹 کمپیوٹر سائنس
🔹 ہیومینیٹیز / آرٹس

🟨 خاص اعلان:
🎓 فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے
💻 DIT (ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی – 1 سالہ کورس) مکمل طور پر مفت!
📢 جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھنے کا نادر موقع!

🌟 ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ صاف ستھرا، پُرسکون اور تعلیمی ماحول
✅ بہترین، تجربہ کار اور محنتی تدریسی عملہ
✅ معیاری تعلیم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں
✅ کردار سازی پر خصوصی توجہ

🎓 کامیاب مستقبل کا آغاز PEAK سے کیجیے!

🏫 کیمپسز:
📍 مین کیمپس بامخیل، مین ٹوپی-صوابی روڈ، نزد پی ایس او پیٹرول پمپ
📍 بوائز کیمپس مرغز / ٹھنڈکوئ، مین زیدہ-ٹوپی روڈ، ٹھنڈکوئ (صوابی)
📍 گرلز کیمپس بامخیل، مین ٹوپی-صوابی روڈ، نزد مرغز بائی پاس، بامخیل (صوابی)

📞 رابطہ نمبر:
📱 0315-9543201
📱 0314-9713217

23/07/2025

ٹوپی شہر کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ٹوپی میں ٹی 5 پراجیکٹ کے تحت سوشل ڈیولپمنٹ سکیم کے ذریعے نئی ایمرجنسی وارڈ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔

جو کہ جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہے اور 20 بستروں پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا مقصد علاقے کے عوام کو فوری اور معیاری طبی امداد فراہم کرنا ہے۔

🏥 اہم خصوصیات میں شامل ہیں:

20 بستروں پر مشتمل کشادہ ایمرجنسی یونٹ

جدید مشینری اور سہولیات

2 جدید ڈائیلاسز مشینیں مریضوں کی سہولت کے لیے بہت جلد نصب کیے جائینگے

طبی عملے کے لیے علیحدہ کمرے
تمام وارڈ میں اے سی کی سہولت
او پی ڈی کی سہولت
الٹرا ساؤنڈ کی سہولت
لیبارٹری کی سہولت
ایکسرے کی سہولت ۔۔

صفائی، وینٹیلیشن اور ایمرجنسی رسپانس کی مکمل سہولت
۔۔علیحدہ گائنی وارڈ
پرانی ایمرجنسی ریونیویشن
یہ تمام سہولیات اب آپکے اپنے ہسپتال میں۔۔۔

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque SHAN VLOG publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Souligner

Partager