Lovely

Lovely Welcome to LPU family . If you think about Higher Education in Abroad then start your journey with us to fulfill your dream . For Details contact us
(1)

Contact Us for admission and enquiry about Lovely Professional University

22/09/2025

*تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا۔ ❤️*

20/09/2025

اگر معاہدہ میں ایک لاٸن اور لکھ دی جاتی کہ پاکستان پر قرضہ سعودی عرب کا قرضہ تصور کیا جائے گا تو بات ہی ختم ہوجانی تھی۔

20/09/2025

یہ اعزاز کم نہیں میرے لیے
میں ہوں اُمّتی محمد ﷺ کا

19/09/2025

فجر کی نماز پڑھنے والوں کو السلام علیکم

18/09/2025

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
گناہوں سے دور رہنا توبہ کرنے والوں کی عبادت ہے

17/09/2025

حرمین شریفین کی سیکورٹی پاکستان کو مل گئی الحمداللہ❤️

17/09/2025

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے
اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین❤️
🕋🕋🕋

16/09/2025

جو لوگ قرضدار ہیں اور جولوگ بے روزگار ہیں
خُدا پاک انکی غیبی مدد فرما
آمین

15/09/2025

بدبخت ہے وہ شخص جس نے زندگی کو بدلنے والی درجنوں کتابیں پڑھیں لیکن قرآن کریم اس کے پاس گرد آلود ہوتا رہا ... 🙂

15/09/2025

حیرانگی ہوتی ہے
مقروض ملک کے چند لوگ نصف دنیا خرید چکے ہیں لیکن مشکل فیصلے صرف غریب عوام نے ہی بھگتنے ہیں🤷🏻‍♂️

15/09/2025

دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری مشکلات میں آسانی فرمائے
آمین

14/09/2025

اللّٰہ سے کبھی نہ امید مت ہونا کیونکہ وہ قطرہ مانگنے پر بھی سمندر عطا کردیتا ہے۔۔
اللّٰہ سے رشتہ اتنا مضبوط رکھوکہ تمہیں کسی کے سہارے کی ضرورت ہی نہ رہے۔۔

Adresse

Pakistan
Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Lovely publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Souligner

Partager