
05/10/2025
پیارے بھائی قاسم صبح گوندل (بادشاہ پور ) کی طرف سے ارشد گوندل (باہوانہ ) کی پیرس آمد پر اور عابد احمد خان بھٹی ہمایوں سکندر وڑائچ (مرالہ )علی گوندل بکنانہ کے اعزاز میں شاندار دعوت کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مھمانوں کی خوبصورت کھانوں سے تواضع کی گئی سب دوست احباب کی آپس میں خوب گپ شپ
بہت شکریہ گوندل صاحب آپ کی مھمان نوازی کا سب دوستوں کو اکٹھا کرنے پر