Ali About world

02/04/2024

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن پر آب تک 11 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں
آگر آن کو5۔4 ارب نقد دے دیتے
تے اوناں اونج ای ملک چھڈ جاناں سی🤣😜

02/04/2024

‏پنجاب کی چار پانچ آواره آنٹیاں ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں میں ادھر ادھر گھوم پھر کر قوم کا پیسہ برباد کر رہی ہیں.
اور پٹواری سمجھ رہے ہیں پنجاب ترقی کر رہا ہے.
صحافی حسن نثار 🔥😹😹

02/04/2024

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ محلہ کی وہ عورت ہے جس نے ہر لڑکے کو پھنسایا ہوا ہے لیکن مخلص کسی کے ساتھ نہیں ہے
🤨🤨🤨

30/03/2024

پاکستان برائے فروخت!
بہترین لوکیشن چار موسمیں ،، ایٹم بم ،موٹرویز،
بوٹ پالش ،اٹے کے تھیلے پر کھوتے کی تصویر ،اور سٹار پلس ڈرامے،کی سہولت بھی موجود ہے 🤣🤣🤣

30/03/2024

کس طرح خفیہ ایجنسی والے ججز کے رشتہ داروں کو اغواہ اور انکی بیویوں کی گندی فلمیں بناتے رہے سب کچھ لکھ دیا گیا
شہباز گل✌

28/03/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ویڈیو بنوانے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق ملوث ہے اسلئے ان کے خلاف ریفرنس دائر کرینگے، انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے ممبر علی زمان ایڈووکیٹ کا الزام

قدم بڑھاؤ مولانا  عرق گلاب 😂ہم تمہارے ساتھ ہیں 😁
28/03/2024

قدم بڑھاؤ مولانا عرق گلاب 😂
ہم تمہارے ساتھ ہیں 😁

28/03/2024

‏الحمدللہ
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیلیں واپس لینے کی استدعا سپریم کورٹ نے منظور کرلی۔

متفق ۔۔۔۔ بالکل ہر نظریاتی ورکر کے دل کی آواز ھے
27/03/2024

متفق ۔۔۔۔ بالکل ہر نظریاتی ورکر کے دل کی آواز ھے

27/03/2024

ندیم انجم نے ارشد شریف پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ کوئی بھی جرنیل غدار کے طور پر ریٹائرڈ ہونا پسند نہیں کرتا لیکن افسوس کرتوت بدلنا پسند نہیں کرتے ، آج ججوں نے بھی غداری پر مہر ثبت کردی ہے۔

27/03/2024

‏ایک جج کے بیڈ روم سے خفیہ کیمرہ ملا، جس میں جج کی فیملی کی نجی ویڈیوز ریکارڈ کی گئی تھیں، ویڈیوز دوسرے ججز کے سامنے بھی چلائی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط👇👇

27/03/2024

: ‏عمران خان ، بشریٰ بی بی کو بات کرنے سے روکتے رہے، بازو پکڑ کے پیچھے لے گئے، بشریٰ بی بی نے کہا وہ بے ضمیر لوگوں سے نہیں باضمیر لوگوں سے مخاطب ہیں
: ‏اج کے بہترین الفاظ

میرے اور اپ کے کپتان کی محبت

بشرا بی بی نے کہا میں ڈرنے والوں میں سے نہیں عمران خان کی اہلیہ ہوں

الحمداللہ

Adresse

Paris

Téléphone

+33605970868

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ali publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager