07/08/2026
آج کا کالم
جویریہ صدیق
اگر ہم ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں تو گورننس کے فارمولے کو بھی تھوڑا تبدیل کرنا ہوگا۔ سب سے پہلے ہمیں مقامی حکومتوں کو اختیارات دینا ہوں گے۔ بظاہر جمہوری کہلانے والی جماعتیں بار بار مقامی حکومتوں کی راہ میں رکاوٹ کیوں بنتی ہیں؟ ہمیں مقامی حکومتوں اور طلبہ تنظیموں کی اشد ضرورت ہے ۔
https://dunya.com.pk/index.php/author/javeria-siddique/2026-08-07/52439/59221464
جویریہ صدیق کا کالمـ - نئے صوبوں کی بحث 2026-08-07 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں