Adnan Akbar Gondal

Adnan Akbar Gondal Official Facebook | Social Media Activist | Journalist Welcome to our Official page Awami News Network

11/01/2025

میرے دیس دے سادے لوکاں لئی

28/07/2024

پیرس اولمپکس میں بڑی کامیابی
پاکستانی تیراک نے 200m تیراکی میں آخری پوزیشن حاصل کر لی
شُکر کرو ڈُبیا نی 🙂

ہمارے نیوز چینلز کا معیار دیکھیں
16/06/2024

ہمارے نیوز چینلز کا معیار دیکھیں

اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک
16/06/2024

اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک

عید کے موقع پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں
15/06/2024

عید کے موقع پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں

ہمیں جانوروں سے پیار کرنا چاہیے
15/06/2024

ہمیں جانوروں سے پیار کرنا چاہیے

ڈنکی لگانے والوں کے لیے بری خبر
15/06/2024

ڈنکی لگانے والوں کے لیے بری خبر

شہزادہ پتر
22/04/2024

شہزادہ پتر

یہ عورت جس کا نام مقصود ہے موضع کلور نزد سیال موڑ  کی رہائشی ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں اگر کسی کو نظر آئے تو اس نمبر پر بت...
11/11/2023

یہ عورت جس کا نام مقصود ہے موضع کلور نزد سیال موڑ کی رہائشی ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں اگر کسی کو نظر آئے تو اس نمبر پر بتا دیں
0345 6000402
03225172099

منڈی بہاؤالدین کے دو نوجوان لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق۔ایک نوجوان فیصل کا تعلق پنڈی کالو تھانہ بھاگٹ ...
10/11/2023

منڈی بہاؤالدین کے دو نوجوان لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق۔
ایک نوجوان فیصل کا تعلق پنڈی کالو تھانہ بھاگٹ سے اور دوسرے نوجوان شیراز گوندل کا تعلق ارزانی سوہاوہ تھانہ پاہڑیانوالی سے تھا۔
ذرائع کے مطابق کشتی میں 75 افراد سوار تھے جن میں صرف تین زندہ بچ سکے۔ ۔ مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

مسئلہ فلسطین اور پاکستان کا کردار
28/10/2023

مسئلہ فلسطین اور پاکستان کا کردار

پیدائش 6-10-2023شہادت 13-10-2023😭
22/10/2023

پیدائش 6-10-2023
شہادت 13-10-2023😭

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Adnan Akbar Gondal publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager