16/01/2026
برطانیہ نے گرین لینڈ میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کے لیے ایک فوجی افسر کو بھیجا ہے، جو دیگر یورپی ممالک کے ساتھ مشترکہ آپریشن کا حصہ ہے۔ یہ اقدام ڈنمارک کی حمایت کا اظہار ہے، جو گرین لینڈ پر حاکمیت رکھتا ہے، اور روس اور چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان علاقائی تحفظ کو مضبوط بنانے کا مقصد ہے ۔
جرمنی نے 13 رکنی ٹیم، سویڈن نے تین، ناروے نے دو جب کہ فرانس نے تقریباً 15 فوجی ماہرین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ نیدرلینڈز نے بھی ایک ایک افسر کی شمولیت کی تصدیق کی ہے ۔
ٹرمپ نے گرین لینڈ پے قبضے کا اعلان کیا ہے ۔
اتنی زیادہ فوج امریکہ کا مقابلہ کر لے گی ۔
اس سے ثابت ہوا اپنا ڈیفینس آپ خود مضبوط کرسکتے ۔کوئی آپکی مدد کو نہی آتا ۔
ڈنمارک ایک چھوٹا سا ملک امریکہ کا مقابلہ نہی کر سکتا ۔
, ,