Hamid Ali 4y

Hamid Ali 4y Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Hamid Ali 4y, Créateur de vidéos, Saint-Calais.

14/06/2022

فلم انڈسٹری کو بجٹ میں حصہ دینے کی وجہ سامنے آگئی ہے جب ایسی ناقص فلمیں بنیں گی تو ملک کا امیج بری طرح متاثر ہوگا اس لئے فلم انڈسٹری کے لئے باقاعدہ بجٹ میں حصہ مقرر کیا گیا تاکہ آئیندہ معیاری فلمیں بن سکیں
سابقہ ادوار میں بہترین ڈرامے بنائیں گئے ہیں جن میں سر فہرست صنف آہن ۔ میرے ہاتھ میں بیلچہ ۔ اور عہد وفا شامل ہیں

دوستو 550 جی بی کا ڈیٹا جو گرافک ڈیزائنرز کے لیے کیسی نعمت سے کم نہیں ۔اس ڈیٹا میں تمام سافٹ ویرز میں استعمال ہونے والا ...
26/09/2021

دوستو 550 جی بی کا ڈیٹا جو گرافک ڈیزائنرز کے لیے کیسی نعمت سے کم نہیں ۔
اس ڈیٹا میں تمام سافٹ ویرز میں استعمال ہونے والا ڈیٹا جیسا کہ کورل ڈرا،
اڈوب السٹریٹر،
فوٹوشاپ،
انڈزائن،
پریمیر،
لائٹ روم،
آفٹر ایفیکٹ،
ہزاروں کے حساب سے پی این جی پکچرز,
ہزاروں لوگوز
لاکھوں مختلف ٹیمپلیٹس،
بروشرز،
بینرز،
سٹینڈیز،
کارپوریڑ سیکٹرز کے ڈیزائن،
پینا فلیکس
سٹیشنری کا سامان،
ربنز،
بیجز،
بزنس کارڈ،
لیٹر ہیڈز،
ٹی شرٹس ڈیزائن،
ہزاروں موک اپ فائلز،
کیلینڈرز،
ٹیکسچرز،
گریڈینٹس،
ہزاروں نئے عربی۔اردو
اور آپکو ملتے ہیں ایپس کی لنک 2020 ورڑن میں
👉Adope- photoshop- coreldraw

🖋️گرافکس ڈیزائنر کیلئے دلفریب پیشکش...
اور
مزید اس میں آپ کو ملیں گے
2لاکھ+ایڈیٹ ایبل فائلز

جی ہاں جس میں آپ کورل ڈرا، فوٹو شاپ السٹریٹر کی مدد سے اپنی مرضی کی ایڈٹنگ بآسانی کر سکتےہیں

500+موشن گرافکس
500+فیسٹیول ٹمپلیٹ
2500+ٹی شرٹ ڈیزائن
10،000+فونٹ کولیکشن
10،000لوگو کولیکشن
7000+ایچ ڈی انفو گرافکس
550+گریڈنٹ Overlays
5000+پوسٹز
1000+بینر
200+بزنس کارڈ
500+سرٹیفکیٹس
500+شادی کارڈ
30000+ویکٹر کلیکشن اور بہت کچھ
365+کلینڈر ڈیزائن

یہ فائیل Cdr Psd png وغیرہ پر مشتمل ھے

مزے کی بات یہ ہے کہ آپ اس میں اپنی مرضی کی ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ یہ یو ایس بی میں نہیں بلکہ گوگل ڈرائیو فائلز ہیں تا کہ آپ کا کمپیوٹر بھاری نا ہو
تو جو حضرات یہ پیکج خریدنا چاہتے ہیں وہ ہمارا اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں

03021356983

02/09/2021

کابل کا میدان میں ہوا سجدہ شکر ، آنسوؤں سسکیوں اور آزادی کے لئیے قربان ہونے والوں کی یاد سے آباد ہوگیا .
چند روز پہلے ہم نے بھی اپنا یوم آزادی منایا جس میں سوائے بدتمیزی اور جہالت کےکچھ نہ تھا قومیں نظریاتی سمت کھودیں تو پھر مسخرے ہی باقی بچتے ہیں

29/08/2021

زندگی دینے والے سن
فقیر جو واھ جو آواز آھی'

16/08/2021

Golden words

16/08/2021

حالات کی مناسبت سے شعر
طاقتیں تمھاری ہیں
خدا ہمارا ہے

11/07/2021

صلی اللہ علیہ و سلم
واه کيا انداز ہے اس بچے کا.

10/07/2021

تعلیم! آگاہی! منطق اور کتا 😂 😊😊

24/06/2021

Kali wali ya safes wali?😂

20/03/2021

بریکنگ نیوز : پی۔ڈی۔ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگٸی

Adresse

Saint-Calais

Téléphone

+923021356983

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hamid Ali 4y publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager