NS Network

NS Network سب سے پہلے پاکستان ���

پی ٹی آئی دفتر جیل روڈ لاہورمرکزی دفتر پی ٹی آئی پنجاب جیل روڈ جس کو کل سول جج حسن اقبال کے حکم پر بیلف نے ڈی سیل کیا تھ...
05/12/2023

پی ٹی آئی دفتر جیل روڈ لاہور

مرکزی دفتر پی ٹی آئی پنجاب جیل روڈ جس کو کل سول جج حسن اقبال کے حکم پر بیلف نے ڈی سیل کیا تھا۔

اس کو دوبارہ ایل ڈی اے کے عملہ نے رات کو سیل کر دیا ہے

15/02/2022
14/02/2022

Pakistani cricket star |Shahid Afridi|

PTI OverseasPakistan Tahreeke Insaf
10/02/2022

PTI Overseas
Pakistan Tahreeke Insaf

وزیر اعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر مراد سعید کو مبارک باد پیش...
10/02/2022

وزیر اعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر مراد سعید کو مبارک باد پیش کی اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ پر سرٹیفکیٹ بھی دیا

https://youtu.be/xGZVm99qMBw

شھباز ذرداری سے ملےیا ذرداری چوھدریوں سے ملےیا شھباز ایم کیو ایم سے ملےپھر بھی خان کہیں نہیں جا رھے۔
09/02/2022

شھباز ذرداری سے ملے
یا ذرداری چوھدریوں سے ملے
یا شھباز ایم کیو ایم سے ملے
پھر بھی خان کہیں نہیں جا رھے۔

جب لوگ تمہارے معیار تک نہ پہنچسکیں گے تو پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اُٹھائیں گے-
09/02/2022

جب لوگ تمہارے معیار تک نہ پہنچ
سکیں گے تو پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اُٹھائیں گے-

08/02/2022

‏35 کروڑ کے ہندوستان میں ایک اکیلی شیرنی

08/02/2022

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس
وزیراعظم عمران خان کیا کچھ کرنے والے ہیں؟
کیا واقعی پاکستان نے امریکہ اور IMP کو خدا حافظ کہہ دیا؟
دیکھیں سینئر تجزیہ کار عمران ریاض خان کے زبانی

08/02/2022

وفاقی وزیر پارلیمانی امور انجینئر علی محمد خان
کی سنٹ میں دھواں دار خطاب

08/02/2022
تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360...
08/02/2022

تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں تلاش کیا جاسکتا ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اپنی تجوید کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے, آپ اپنی زندگی میں پیش کسی بھی مسئلہ کو ایک الفاظ میں بیان کریں اور اس ایپلیکیشن کے ذریعہ با آسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل حاصل کرسکتے ہیں, زاہد چھیپا صاحب کا ایک اور قابل ستائش کارنامہ یہ بھی ہے کہ زاحد صاحب نے اس ایپلیکیشن میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے جید علماءکرام کی تفاسیر کو شامل کیا ہے جو مختلف زبانوں میں پڑھی اور سنی جاسکتی ہے, آپ قرآن پاک کی طلاوت اس ایپلیکیشن کے سامنے بلند آواز میں کریں جہاں آپ تجوید میں غلطی کرینگے یہ ایپلیکیشن لال رنگ سے اس آیت کو دکھائے گی اور آپ کو دوبارہ درست پڑھنے کو کہہ گی, زاہد چھیپا صاحب نے یہ کام اپنی زندگی کے 11 برس لگا کر مکمل کیا ہے, زاہد چھیپا جیسے نوجوان ہماری قوم کیلئیے فخر کا باعث ہیں, ﷲ پاک اس عظیم کام سر انجام دینے پر زاہد صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

دیکھیں تو زرا 😜
08/02/2022

دیکھیں تو زرا 😜

Beautiful Islamabad Pakistan._______❤️🇵🇰❤️________
08/02/2022

Beautiful Islamabad Pakistan.
_______❤️🇵🇰❤️________

Address

Andover
03216

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NS Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share