Tayyab Reels

Tayyab Reels Vlogs aur Gupshup

🩷🩷
22/06/2025

🩷🩷

گرمی ورمی ہمیں کچھ نہیں کہتی۔۔۔
28/05/2025

گرمی ورمی ہمیں کچھ نہیں کہتی۔۔۔

08/05/2025

Pakistan Mai Abhi Sabse Safe Jagha Gaaye Mandi Hai Wahan India Kabhi Attack Nahi Krega

11/04/2025

آپ دنیا سے کونسے دو ممالک کو ڈیلیٹ کروانا چاہتے ہیں؟

31/03/2025

نوٹ
سحری کیلئے لگایا الارم ختم کرنے کے بجائے فجر کیلئے سیٹ کرلیں!

31/03/2025

Eid Ki Namaz, Dil Ka Sukoon ❤️

30/03/2025

🤣🤣
چلیں یہ ثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں لیکن بتانا نہیں کہ آپ پاکستانی ہیں۔ جیسے بھائی شاپر ڈبل کردو اب آپکی باری

28/03/2025

پاکستان کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جو باتیں اسمبلی میں ہونی چاہئیں، وہ زیادہ تر حجام کی دکان پر ہو رہی ہوتی ہیں! 🤣🙃

28/03/2025

جس گھر کے آنگن میں والدین کے قہقہے گونجتے ہیں وہ گھر جنت سے کم نہیں 🌺

27/03/2025

اب ہم اس ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں جہاں ہر ضروری کام پر جواب ملے گا کہ عید کے بعد دیکھیں گے

12/03/2025

رمضان کے احترام میں کچھ بھی کھلے عام کھانا پینا منع ہے،
سوائے سود، رشوت اور ناجائز منافع خوری کے!!

29/04/2024

کسی نے اپنے دکھ سنانے ہوں تو میں سن سکتا ہوں
معمولی دکھ 500 روپے
بڑے دکھ 1000 روپے
ساتھ رونے کے 5000 روپے🥹

Address

Barking

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share