KK TV Network

KK TV Network News Updates
(1)

20/08/2025

ایک پل میں سیلاب نے سب کچھ ختم کردیا۔
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

20/08/2025

موٹر سائیکل سوار بزرگ سیلاب میں بہہ گئے

20/08/2025

سیلاب کی تباہ کاریاں، دردناک مناظر

20/08/2025

بونیر میں قبروں کی کھدائی کےلیے نہ صرف افراد بلکہ قبروں کے لیے زمین بھی کم پڑ گئی

19/08/2025

بونیر کے سیلاب میں معصوم بچہ معجزاتی طور پر بچ گیا مگر اس بچے کی ساری فیملی سیلاب میں بہہ گئی
ویڈیو نے دنیا کو رلا دیا

17/08/2025

میانوالی میں جناح بیراج پر دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال | محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے اور خطرناک سپیل کی پیش گوئی کردی۔

16/08/2025

میانوالی کی شیشے والی مسجد کی حقیقت| کیا اس مسجد کو نشئیوں نے تعمیر کیا یا یہ من گھڑت باتیں ہیں؟

15/08/2025

خیبرپختونخوا میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، تمام افراد شہید
حالات کشیدہ ہوگئے بارشوں کی وجہ سے ہر طرف م و ت کا سناٹا

15/08/2025

قرآن کریم ہاتھ میں اٹھاکر سیلابی ریلے کو روک لیاگیا! کیا یہ ٹھیک تھا یا احمقانہ حرکت ہے؟ ویڈیو دیکھ کر اہل علم رہنمائی فرمائیں

14/08/2025

آج پاکستان کا 78واں یوم آزادی ہے کیا آپ نے آزادی کے لیے جدو جہد کرنیوالوں کے لیے دعا کی؟
14august2025

13/08/2025

رات کی تاریکی میں دشمن کی نیندیں اڑانے والی ویڈیو آگئی۔ دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی۔ ویڈیو شیئر کریں

12/08/2025

اسلام آباد، علماء اور حکومت میں کامیاب مذاکرات
مسجد دوبارہ بنے گی اور شاندار بنے گی

Address

01
Belfast

Telephone

+923417387770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KK TV Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share