Mudassar Chaudhry

Mudassar Chaudhry 𝐀 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐡𝐨 𝐬𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐞𝐝, 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧𝐞𝐝, 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐨𝐰 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬.

350K+ Student Community 🌍 | 🎓 PhD Scholar

Join me for bright future: https://youtube.com/?si=Xr87QfGGMBeOkXck
1-1 Consultation: https://calendly.com/mudsarenv/30min

21/08/2026

Billiards 🎱
Lets play.

21/08/2026

چائنہ کے لئے آپ نے Emails اگلے مہینے کے mid یا آخری ہفتے سے شروع کر سکتے ہیں۔
مزید یہ کہ Emails صرف ماسٹر اور PhD کے لئے کرنی ہیں۔
اور Email کے ساتھ صرف CV attach کرنی ہے۔

رمضان کا مہینہ سال 2019 اور یہ والا رمضان میرا اور بہت پیارے دوست امتیاز خان نیازی کا Rizaq فاؤنڈیشن کے ساتھ گزرا۔رزق کے...
21/08/2026

رمضان کا مہینہ سال 2019 اور یہ والا رمضان میرا اور بہت پیارے دوست امتیاز خان نیازی کا Rizaq فاؤنڈیشن کے ساتھ گزرا۔
رزق کے اسلام آباد آفس میں ہمارے سینئر بھائی چوہدری شہزاد ناصر ہوتے تھے۔ تو یونیورسٹی بھی رزق آفس کے پاس تھی تو ہم اکثر ان کے پاس آ جایا کرتے تھے۔ ❤️

21/08/2026

Turkey Burslari Scholarship 2026 result announced.

21/08/2026

Erasmus Mundus Scholarship - Fullyfunded Master Scholarship in Europe.

Monthly Stipend, Travel allowance, no Bank statement
⤵️⤵️⤵️

21/08/2026

یونیورسٹی میں کسی بھی کلرک کے پاس اپنے کام کے لئے جاؤ تو وہ کام پہلی دفعہ میں کیوں نہیں ہوتا؟

21/08/2026

یونیورسٹی میں ایک دو نمبروں سے B سے A اور C سے B گریڈ کروانے کا نا دنیا میں کوئی فائدہ ہے نا آخرت میں۔ لہٰذا جتنے نمبر آئیں خوش رہیں۔

21/08/2026

کلاس کے CR کا CGPA زیادہ کیوں ہوتا ہے؟
😇

21/08/2026

اگر آپ کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے اور سکالرشپ ڈھونڈ رہے ہیں۔ تو سب سے پہلے پاسپورٹ کے لئے اپلائی کریں۔

21/08/2026

روس کے Opendoors سکالرشپ میں آپ بیچلر، ماسٹر اور PhD کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Address

Belfast

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassar Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share